19/09/2023
مشتری ہوشیار باش
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیس بک کے تقریباً تمام اکاؤنٹس ہیکرز کے ذریعے ہیک کیے جا رہے ہیں،وہ ایک نیا فیس بک اکاؤنٹ بنانے کیلئے آپ کی پروفائل تصویر اور آپ کا نام استعمال کررہے ہیں اور پھر آپ کے دوستوں کو اس اکاؤنٹ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،آپ کے دوست سمجھتے ہیں کہ یہ آپ ہیں اور وہ اس سے منسلک ہو جاتے ہیں،اس کے بعد سے وہ ہیکرز آپ کے نام سے جو چاہیں لکھ سکتے ہیں،اس لیے برائے مہربانی خیال رکھیں اور میرے نام پر بنائے گئے کسی بھی نئے اکاؤنٹ سے آنے والی فرینڈ ریکویسٹ
قبول نہ کریں!
اگر کسی کو میرے اکاؤنٹ سےفرقہ وارانہ بات یا پیسوں کی مدد سے متعلق کوئی پیغام ملتا ہے تو وہ جھوٹ ہوگا کیونکہ
مجھے ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
(اس پیغام کو کاپی کر کے اپنی ٹائم لائن پر پیسٹ کردیں تاکہ آپ کا کوئی دوست آپکے نام پر بنائے گئے جعلی اکاؤنٹ سے درخواستیں قبول نہ کر سکے)۔۔۔