𝐑𝐚𝐩𝐢𝐝 𝐑𝐞𝐞𝐥𝐬

𝐑𝐚𝐩𝐢𝐝 𝐑𝐞𝐞𝐥𝐬 🎬 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐂𝐫𝐞𝐚𝐭𝐨𝐫 | 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲𝐭𝐞𝐥𝐥𝐞𝐫
📱 𝐂𝐫𝐞𝐚𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲 • 𝐈𝐧𝐬𝐩𝐢𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 • 𝐄𝐧𝐭𝐞𝐫𝐭𝐚𝐢𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭
✨ 𝐍𝐞𝐰 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭 𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐝𝐚𝐲

21/07/2026

StarMaker, breaking barriers with the universal language of music!

11/07/2026

Don't miss it—my new video goes live tomorrow at 8:00 PM

دنیائے صحافت کا مظلوم ترین شہید، ارشد شریف       ゚
10/07/2026

دنیائے صحافت کا مظلوم ترین شہید، ارشد شریف

゚

کُلُّ یَومٍ کَربَلا، وَکُلُّ اَرضٍ کَربَلا #کربلا  ؑ  #عاشورا  #محرم  #عزاداری  #حق  #باطل  ؑ  #کُل_یوم_کربلا  #کُل_ارض_...
28/06/2026

کُلُّ یَومٍ کَربَلا، وَکُلُّ اَرضٍ کَربَلا
#کربلا ؑ #عاشورا #محرم #عزاداری #حق #باطل ؑ #کُل_یوم_کربلا #کُل_ارض_کربلا

کی محبت تو سیاست کا چلن بھول گئےہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
25/06/2026

کی محبت تو سیاست کا چلن بھول گئے
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
23/06/2026

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

           ゚
23/06/2026

゚

شمعِ خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہمسفراں،جس کو جانا ہے چلا جائے، اجازت کیسی؟دل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہے،سر اگر سر ہے تو...
22/06/2026

شمعِ خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہمسفراں،
جس کو جانا ہے چلا جائے، اجازت کیسی؟
دل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہے،
سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی؟

22/06/2026

کسی نہ کسی طرح ابو کو منا کر مجھے معافی لے دو! گوجرانوالہ کی فائزہ والدین سے معافی کے چکر میں اپنی اور اپنے شوہر کی جان گنوا بیٹھی!
‎یہ کہانی ہے پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ کی!جہاں لیکی منڈی کا عبد الوحید فائزہ کو دل دے بیٹھا ، دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا مگر معاشرا انکے خلاف ہوگیا! دونوں نے فیصلہ کیا کہ کورٹ میرج کر لیں!دونوں نے کورٹ میرج کی اور ہنسی خوشی زندگی گزارنے لگے مگر فائزہ کو رنج تھا کہ وہ والدین کی مرضی کیخلاف قدم تو اُٹھا چکی ہے مگر انکی معافی بھی ضروری ہے! اسی رنج کی وجہ سے وہ اپنی بہن کیساتھ رابطے میں تھی اور منت سماجت کرتی تھی کہ ابو کو مناؤ کسی طرح مجھے معاف کر دیں اور ہمیں قبول کر لیں!بظاہر فائزہ کے والد راضی ہوگئے دونوں خاندانوں میں بھی صلح ہوگئی مگر کوئی نہیں جانتا تھا اندر ہی اندر کیا خوفناک پلاننگ بن چکی ہے!
‎گھر والوں کی جانب سے فائزہ کو پیغام بھجوایا گیا کہ گھر واپس آجاؤ ، بڑی عید کے بعد تمہیں جہیز کیساتھ رخصت کرینگے!فائزہ جانتی تھی کہ اسکا والد کیساانسا ن ہے اسی لیے وہ اکیلی جانے پر راضی نہیں تھی!وحید نے اسے سمجھایا اور پھر فیصلہ ہوا کہ دونوں ایک ساتھ چلتے ہیں!
‎دونوں میاں بیوی فائزہ کے گھر پہنچے اور وہ نہیں جانتے تھے کہ موت انکار انتظار کر رہی ہے! شروع میں سب اچھا کا ڈرامہ رچایا گیا پھر موقع پا کر پہلے فائزہ کے باپ نے اپنے داماد وحید کو گولیاں ماری، فائزہ بچانے آئی تو اسے بھی نہ چھوڑا حتیٰ کہ اپنے ہی ایک ملازام کو جو روکنے آیا اسے بھی گولیوں کا نشانہ بنا دیا!
‎تینوں شدید زخمی ہوئے ، اسپتال لایا گیامگرتینوں ہی جانبر نہ ہوسکے اور اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے!
‎اللہ کریم تینوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے!
‎

22/06/2026

Sorry guys! Aaj ka content technical issue ki wajah se upload nahi ho saka 😢 Kal double energy ke sath wapas aayenge!😍

Address

Model Town B
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐑𝐚𝐩𝐢𝐝 𝐑𝐞𝐞𝐥𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share