10/05/2026
ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی شان دار کاوش. معرقہ حق کی فتح کے موقع پر بہاولپور کے لوگوں کے لئے فرید پارک کمرشل ایریا کی تزئین و آرائش کر کے بہترین تحفہ پیش کیا. اللہ پاک ڈپٹی کمشنر صاحب کو بہاولپور کو مزید خوبصورت بنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین Part 6