Faraz saraiki

Faraz saraiki الحمدللہ ❣️

11/01/2026

📢 اہم اطلاع برائے معذور افراد 🚨 تمام معذور افراد اور ان کے اہلِ خانہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے اکثر معذور ...
11/01/2026

📢 اہم اطلاع برائے معذور افراد 🚨

تمام معذور افراد اور ان کے اہلِ خانہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے اکثر معذور افراد کے مالی امداد کے پیسے جاری ہو چکے ہوتے ہیں لیکن لاعلمی کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو اس کا علم نہیں ہو پاتا۔

اسی لیے تمام معذور افراد سے گزارش ہے کہ اپنی اہلیت (Eligibility) چیک کروانے کے لیے اپنا CNIC نمبر لکھ کر اس لنک پر چیک کریں 👇۔https://dpmis.punjab.gov.pk/himmatcard-verification

براہِ کرم یہ پیغام دوسرے معذور افراد تک بھی پہنچائیں تاکہ کوئی بھی مستحق شخص اپنے حق سے محروم نہ رہے ۔

ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے قوالی نائٹ پھر  مہندی اور پھر بارات پر لاکھوں کی ویلیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی ...
17/02/2024

ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے قوالی نائٹ پھر مہندی اور پھر بارات پر لاکھوں کی ویلیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹیاں مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہیں کہ باپ کو کوئی ادھار مل جاۓ تو بارات کا کھانا پورا ہو جاۓ۔ میری دھرتی کا اصل مسلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم کا ہے 🙂💔🌙

۔۔
۔
۔

۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔














✨💯




.


✨💯

06/02/2024

آج رات 12 بجے سے پہلے پہلے پانچ ہزار محمّد ص ٹارگیٹ

Follow me😥

ایک بادشاہ کے پاس دس جنگلی کتے تھے۔  کسی خادم  کو غلطی کرنے پر ان کتوں کے سامنے ڈالتا تھا ۔  نوکروں میں سے ایک نے غلط را...
28/11/2023

ایک بادشاہ کے پاس دس جنگلی کتے تھے۔
کسی خادم کو غلطی کرنے پر ان کتوں کے سامنے ڈالتا تھا ۔ نوکروں میں سے ایک نے غلط رائے دی اور بادشاہ کو بالکل پسند نہ آیا۔ چنانچہ اس نے حکم دیا کہ نوکر کو کتوں کے سامنے پھینک دیا جائے۔

نوکر نے کہا، ''میں نے دس سال تک تمہاری خدمت کی، اور تم میرے ساتھ ایسا کرتے ہو؟ براہ کرم مجھے ان کتوں کے سامنے پھینکنے سے پہلے دس دن دیں! بادشاہ راضی ہو گیا۔

ان دس دنوں میں نوکر کتوں کی دیکھ بھال کرنے والے محافظ کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ وہ اگلے دس دنوں تک کتوں کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔ گارڈ حیران تھا لیکن اس پر راضی ہو گیا اور نوکر کتوں کو کھانا کھلانا، ان کے لیے صفائی ستھرائی، نہلانے اور ان کے لیے ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے لگا۔

جب دس دن پورے ہوئے تو بادشاہ نے حکم دیا کہ اس نوکر کو اس کی سزا کے لیے کتوں کے پاس پھینک دیا جائے۔ جب اسے اندر پھینکا گیا تو سب یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ آوارہ کتے صرف بندے کے پاؤں چاٹتے رہیں!

بادشاہ جو کچھ دیکھ رہا تھا اس پر حیران ہو کر بولا۔

’’میرے کتوں کو کیا ہوا ہے؟‘‘

نوکر نے جواب دیا، "میں نے کتوں کی صرف دس دن خدمت کی، اور وہ میری خدمت نہیں بھولے، اور میں نے پورے دس سال تمہاری خدمت کی اور تم میری پہلی غلطی پر سب بھول گئے!"

بادشاہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور نوکر کو آزاد کرنے کا حکم دیا۔

یہ پوسٹ ان تمام لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے جو کسی کی ایک غلطی کی وجہ سے انکی ساری اچھائی بھول جاتے ہیں... انسانیت اف۔تمیزکیا خیز ہے...
ایک غلطی کہ وجہ سے ان ساری اچھائیوں کو کبھی بھی یکطرف نہ کریں. کیوں کہ انسان کتوں سے بہتر ہے بدتر نہیں
✍ Faraz saraiki 😌

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا- میرے خیال میں عماد اگلے سال ہونے والا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیل سکت...
25/11/2023

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا- میرے خیال میں عماد اگلے سال ہونے والا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیل سکتا تھا پر اس نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی فیصلہ کیا ہو گا-

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنلانڈیا بمقابلہ آسٹریلیابھارت کے 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےبھارت کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 241...
19/11/2023

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا
بھارت کے 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنلانڈیا بمقابلہ آسٹریلیابھارت کے 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےبھارت کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 241...
19/11/2023

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا
بھارت کے 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف۔

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
FARAZ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz saraiki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faraz saraiki:

Share