05/08/2025
آج کے ڈیجیٹل دور میں، چاہے پروڈکٹ جتنا مرضی اچھا ہو... اگر اس کی سمارٹ مارکیٹنگ نہ ہو، تو وہ نظر ہی نہیں آئے گا۔
چلو آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں —
سوچ کے دیکھو، لوگ روز تقریباً "90 میٹر" کا کانٹینٹ سکرول کرتے ہیں (اتنا جتنا اونچا Statue of Liberty ہے 😮).
اب اگر تم اپنی برانڈ کو صحیح لوگوں کے سامنے نہیں لا رہے، تو بس قسمت پر چھوڑ رکھا ہے کہ کوئی آ کر خود ہی دیکھ لے گا۔
اور سچ کہوں؟ یہ کوئی پلان نہیں ہوتا، یہ بس "امید" ہوتی ہے۔
🔍 یہ سوچ کیوں خطرناک ہے؟
* بندہ برانڈنگ میں محنت کرنا چھوڑ دیتا ہے
* کسٹمر کی سائیکالوجی کو ignore کر دیتا ہے
* بس انتظار ہی کرتا رہتا ہے کہ organic sales آ جائیں گی
📢 مارکیٹنگ کا مطلب صرف شور مچانا نہیں ہوتا — بلکہ سمجھداری سے، تسلسل سے اور سٹریٹیجی کے ساتھ کام کرنا ہوتا ہے۔
🛠 پرو ٹپ:
Apple, Nike, Coca-Cola جیسے بڑے برانڈز بھی اربوں کی مارکٹنگ کرتے ہیں — صرف اس لیے نہیں کہ ان کا پروڈکٹ کمزور ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ جانتے ہیں ,آج کے دور میں attention ہی کرنسی ہے۔
تو اگر تمھارے پاس کوئی solid پروڈکٹ یا سروس ہے، تو بس چپ بیٹھ کر miracles کا انتظار نہ کرو۔
سامنے آؤ، ایکٹیو ہو جاؤ، اور سٹریٹیجی کے ساتھ آگے بڑھو۔