ذکاءاللہ یوسف دلزاک بہاولپور

ذکاءاللہ یوسف دلزاک بہاولپور یہ گروپ بہاولپور دلزاک قومی جرگہ کی نمائندگی کرتا ہے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہMOST WELCOME SHOKAT KHAN DILZAK AND GUL RASOOL KHAN DILZAK AT BAHAWALPUR.اللہ آپ کو بہت ...
04/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

MOST WELCOME SHOKAT KHAN DILZAK AND GUL RASOOL KHAN DILZAK AT BAHAWALPUR.
اللہ آپ کو بہت بہت خوش رکھے اپ نے ادھر آ کر ہمیں عزت بخشی۔

بونیر سے شوکت خان دلزاک اور ان کے بھائی گل رسول خان دلزاک اور مزید 4 دلزاک جماعت کی تشکیل میں ملتان آۓ۔اور اپنے ہم قوم دلزاک یعنی ہم سے ملاقات کےلیے ملتان سے آج بہاولپور تشریف لاۓ۔
چونکہ والد تایا چچا وغیرہ سب مصروف تھے تو ان مہمانوں کی ضیافت کے بعد ان کو رخصت کیا۔
مہمان سب سے ملاقات کرنا چاہتے تھے مگر اپنی وقت کی کمی اور بڑوں کی مصروفیات کی وجہ سے ملاقات نہ ہوسکی۔
مہمان تمام احباب کو سلام دعا کہ کر اور دعاؤں کی درخواست کرتے ہوۓ رخصت ہوئے۔

ہم اپنے اس متحرک اور محنتی ٹیم ممبر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو دلزاک قوم کی تاریخ، ثقافت اور مثبت تشخص کو سوشل میڈیا...
12/01/2026

ہم اپنے اس متحرک اور محنتی ٹیم ممبر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو دلزاک قوم کی تاریخ، ثقافت اور مثبت تشخص کو سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
آپ کی محنت قابلِ فخر ہے 💙

ابھی ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا کہ پاکستانیوں نے ایک سال میں 700 ارب کہ شوگر کی دوائیاں کھائ ہیں، اور تقریبا 3.5 کروڑ لوگ شو...
12/01/2026

ابھی ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا کہ پاکستانیوں نے ایک سال میں 700 ارب کہ شوگر کی دوائیاں کھائ ہیں، اور تقریبا 3.5 کروڑ لوگ شوگر کے مرض میں مبتلاء ہیں ۔۔

کیا کہیں آپ بھی اپنے آپ کو شوگر کا مریض تو نہیں بنا رہے ؟
اور شوگر کا اگلا شکار آپ یا آپ کا کوئ پیارا تو نہیں ؟
اس کےلیے ہمیں جاننا پڑے گا کہ شوگر ہوتی کیوں ہے ؟
میں ایک ماہر ڈاکٹر نہیں ہوں البتہ میں فٹنس کے شعبے سے وابستہ ہونے کے ناطے سے اس کے متعلق ریسرچ کرتا رہتا ہوں

یار رہے شوگر ایک بیماری نہیں بلکہ ہمارے خراب نظام زندگی کا نتیجہ ہے، جسے احتیاط سے روکا جا سکتا ہے۔

شوگر ہونے کی اصل وجہ ہمارے خون میں موجود گلوکوز (شوگر) کا توانائی میں تبدیل نہ ہونا ہے۔ اس کے پیچھے چند بڑی وجوہات درج ذیل ہیں ۔
1) انسولین کی مزاحمت (Insulin Resistance):
جب ہم مسلسل میٹھی یا کاربز پر مبنی اشیاء(مثلا گندم کی عوٹی، چاول نان اور خصوصاً میدہ سے بنی ہوئ چیزیں ) کھاتے ہیں، تو لبلبہ خون میں شوگر لیول کم کرنے کے لیے انسولین بناتا ہے۔ لیکن جب یہ ان چیزوں کے انٹیک کا سلسلہ حد سے بڑھ جائے، تو جسم کے خلیات انسولین کو قبول کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ اسے "انسولین ریزسٹنس" کہتے ہیں جو ٹائپ ٹو شوگر کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

2) غیر فعال طرزِ زندگی:
ورزش کی کمی ذور آفس میں کام کی وجہ سے بیٹھے رہنا یا کسی بھی وجہ سے گر آپ کا زیادہ وقت بیٹھے رہتے ہوئے گزرتا ہے تو جسم کے میٹابولزم سست ہوجاتا ہے۔ جب ہم کیلوریز جلاتے نہیں ہیں، تو وہ شوگر کی شکل میں خون میں گردش کرتی رہتی ہیں ۔۔

3) پروسیسڈ فوڈ اور چینی کا بے دریغ استعمال:
بیکری آئٹمز کولا ڈرنکس، مٹھائیاں اور فاسٹ فوڈ خون میں شوگر کو اچانک بڑھا دیتے ہیں (Spikes)، جو وقت کے ساتھ لبلبے کو تھکا دیتے ہیں۔

4) وزن کا زیادہ ہونا
خاص طور پر پیٹ کے گرد چربی، ایسے کیمیکلز خارج کرتی ہے جو انسولین کے کام میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔

5) نیند کی کمی اور سٹریس:
نیند کی کمی اور سٹریس بھی شوگر کے مرض کا بڑھانے کی ایک بڑی وجہ ہے خصوصاً ذہنی تناؤ بھی شوگر لیول کو تیزی سے اوپر لے جاتا ہے۔

اگر آپ میں درج ذیل علامات ظاہر ہو رہی ہیں، تو یہ پری ذیابیطس (Pre-diabetes) کی علامت ہو سکتی ہیں:
ہر وقت تھکن محسوس ہونا۔
زخموں کا دیر سے بھرنا۔
بار بار بھوک اور پیاس لگنا۔
گردن یا بغلوں کی جلد کا رنگ گہرا (کالا) ہونا۔

علاج :
ڈاکٹرز اور دوائ نہیں بلکہ طرزِ زندگی بدلیں ڈاکٹرز اور دوائ یہ عارضی آسرا ہے بلکہ اس کی مثال ایسے ہی "مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی"
یاد رہے مافیا آپ کو ڈراتا ہے تاکہ آپ ان کی دوائیں خریدتے رہیں اور ان کا کاروبار چلتا رہے لیکن میرا خیال ہے ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا اگر ہم اپنا طرز زندگی بدلیں تو ہم شوگر کو شکست دے سکتے ہیں۔ اب ہم بات کرتے ہیں اس کے علاج کے متعلق.

1) کاربوہائیڈریٹس کا کم استعمال: روٹی اور چاول کی مقدار کم کر کے سبزیاں اور پروٹین(گوشت انڈے وغیرہ) بڑھائیں۔

2) ایکسرسائز: مسل گلوکوز کو سب سے زیادہ جذب کرتے ہیں۔ ہفتے میں کم از کم تین دن سخت ورزش لازمی کریں۔ اور مسل ماس بڑھانے کی کوشش کریں۔

3) انٹرمٹنٹ فاسٹنگ (Intermittent Fasting) : کھانے کے درمیان وقفہ دیں تاکہ جسم کو انسولین لیول نیچے لانے کا موقع ملے۔

4) سٹریس فری لائف: سٹریس کا بہترین علاج اللہ سے تعلق ہو مضبوط کرنا ہے، اس کے علاوہ ورزش کرنی سے بھی ایسے ہارمونز ریلیز ہوتے ہیں جو انسان کے سٹریس کو کم کرتے ہیں ۔۔
نیند کی کمی بھی سٹریس کی بہت بڑی وجہ ہے ابھی نیند لینا بھی سٹریس کو کم کرتا ہے۔ مثبت سوچیں اور مثبت لوگوں میں رہیں منفی لوگ اور سوچیں چھوڑ دیں ۔۔

700 ارب روپے کی دوائیاں کھانا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم دوائیوں پر تو خرچ کر رہے ہیں جو کہ حل بھی نہیں اور احتیاط نہیں کررہے
شوگر سے بچنا ممکن ہے بس تھوڑی سی ہمت اور ڈسپلن کی ضرورت ہے ۔
اللہ رب العزت ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت و ایمان والی زندگی عطاء فرمائے ۔۔

06/01/2026

Zaka Ullah Yousaf Dilzak Bahawalpur in Islamabad i8.
Zaka Ullah Yousaf ذکاءاللہ یوسف دلزاک بہاولپور

دلزاک قومی جرگہ ایبٹ آباد و مانسہرہ نور کالونی بانڈہ دلزاک روڈ ایبٹ آباد #الحمدلله
06/01/2026

دلزاک قومی جرگہ ایبٹ آباد و مانسہرہ
نور کالونی بانڈہ دلزاک روڈ ایبٹ آباد
#الحمدلله

Qasim Khan Dilzak(Abtabad)Yunas Khan Dilzak (Abtabad)Zakariya Tayyab Khan Dilzak(BWP)Zaka Ullah Yousaf Dilzak (BWP)قاسم ...
15/12/2025

Qasim Khan Dilzak(Abtabad)
Yunas Khan Dilzak (Abtabad)
Zakariya Tayyab Khan Dilzak(BWP)
Zaka Ullah Yousaf Dilzak (BWP)

قاسم بھائی آپ کی محبت اور ڈھیر ساری مہمان نوازی بے حد شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا

الحمداللہ انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ونر سہیل عدنان بہاولپور
13/07/2025

الحمداللہ انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ونر سہیل عدنان بہاولپور

✅ذکاءاللہ یوسف دلزاک بہاولپوری
12/07/2025

✅ذکاءاللہ یوسف دلزاک بہاولپوری

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ذکاءاللہ یوسف دلزاک بہاولپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share