Rizwan Media Official

Rizwan Media Official اگر آپ کسی بھی مسائل میں ہیں تو ہم آپ کی بنیں گے آواز تو
(1)

25/05/2026

دن کم مقابلہ سخت خریداروں کا منڈیوں میں رش خریدار اپنی من پسند خوبصورت جانور خریدنے کے لیے منڈیوں میں موجود رپورٹ کر رہے ہیں پبلک نیوز سے رضوان سومرو
03009685538

25/05/2026

صحرائے چولستان میں اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ تپتی دھوپ اور گرم ہواؤں نے صحرائی زندگی کو مزید مشکل بنا دیا ہے رپورٹ کر رہے ہیں پبلک نیوز بہاولپور سے رضوان سومرو
03009685538

24/05/2026

بہاولپور عیدالاضحیٰ پر شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور جانوروں کی الائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ نے اگاہی مہم کا اغاز کر دیا رپورٹ کر رہے ہیں پبلک نیوز بہاولپور سے رضوان سومرو
03009685538

24/05/2026

بہاولپور کوثر کالونی میں قربانی کے بیل کو ان لوڈنگ کرتے ہوئے اچانک بیل بپھر گیا رسی تڑوا کر گلی میں بھاگ گیا بھگدڑ کی وجہ سے دو شہری زخمی

23/05/2026

ظلم کی ایک اور داستان یزمان چک 68 کڈ والا بنگلہ کے غریب کی بکریاں ذمیندار کے کھیت میں جانا غریب کو مہنگا پڑ گیا با اثر زمیندار نے غریبوں کی بستی کو اگ لگا دی اگ لگنے کی وجہ سے قران پاک بھی شہید ہو گیا

23/05/2026

بہاولپور: ضلعی حکومت کی جانب سے مویشی منڈیاں قائم،جانوروں کی دیکھ بھال اور بیماری سے بچاؤ کے لیے لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ بھی متحرک رپورٹ کر رہے ہیں پبلک نیوز بہاولپور سے رضوان سومرو

21/05/2026

آیک اور حوا کی بیٹی انصاف کی منتظر

19/05/2026

بہاولپور بکرا منڈی میں رستم خان پور کی انٹری اونچا قد وزن پانچ من چال نرالی خوراک گھی مکھن بادم جیسا نام ویسی قیمت مالک رستم خان پور کی ڈیمانڈ 11لاکھ روپے رپورٹ کر رہے ہیں پبلک نیوز بہاولپور سے رضوان سومرو

18/05/2026

بہاولپور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مویشی منڈیوں تو قائم کر دی گئیں لیکن انتظامات نہ ہونے کے برابر بیوپاری اپنی مدد آپ کے تحت دور دراز سے پانی بھر کر مہنگے داموں ٹینٹ خرید کر گزارا کرنے پر مجبور دکھائی دے رہے ہیں رپورٹ کر رہے ہیں پبلک نیوز سے رضوان سومرو
03009685538

17/05/2026

بہاولپور میں سورج کی تپش نے گرمی کی شدت میں اضافہ کر دیا شدید گرمی سے پریشان مسافر گنے کے رس سے وقتی سکون حاصل کرنے لگے عوام کا ضلعی انتظامیہ سے سڑکوں پر ٹھنڈے پانی کے پوائنٹس لگانے کا مطالبہ رپورٹ کر رہے ہیں پبلک نیوز بہاولپور سے رضوان سومرو

16/05/2026

بہاولپور ​میں گرین بس سروس ایک طرف مفت سفری سہولیات دوسری جانب مسافروں کی بے بسی۔ چلچلاتی دھوپ اور سورج کی تپش سے بس سٹاپس پر مسافر خانے نہ ہونے سے شہری بلبلا اٹھے رپورٹ کر رہے ہیں پبلک نیوز بہاولپور سے رضوان سومرو
03009685538

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Media Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category