25/08/2026
🌙 12 ربیع الاول رحمتوں اور برکتوں کا دن ﷺ
وہ مبارک دن جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو دنیا کے لیے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا۔
آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے محبت، امن، اخلاق اور انسانیت کا کامل راستہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی تعلیمات پر چلنے اور اپنی زندگی کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💚
اللّٰهم صلِّ وسلم وبارک على سيدنا محمد ﷺ
12 ربیع الاول مبارک 🌙✨