Misbah ulhaq Hamdard

Misbah ulhaq Hamdard مصباح الحق ہمدرد

30/03/2026
💔🫶
27/03/2026

💔🫶

📢 یوتھ آف سلارزئی - فزیکل میٹنگ اپ ڈیٹ
📅 تاریخ: 27-03-2026
⏰ وقت: 2:00 بجے
📍 لوکیشن: ٹیا خوڑ
آج یوتھ آف سلارزئی کی فزیکل میٹنگ کامیابی سے منعقد ہوئی، جس میں تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اہم فیصلے کیے گئے۔
📌 اہم فیصلے:
1️⃣ میڈیا ٹیم کی تشکیل:
تنظیم کی سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں پیش کرنے کے لیے میڈیا ٹیم بنائی گئی:
شاہد سلار
سہیل خان
ڈاکٹر جابر شکور
مصباح الحق
2️⃣ نیٹ ورکنگ کمیٹی کی تشکیل:
تنظیم کے نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کے لیے کمیٹی بنائی گئی:
فضل خالق سلارزئی
زاہد خان سلارزئی
آفاق سلارزئی
ڈاکٹر جابر شکور سلارزئی
مفتون باجوڑی
🏏 خصوصی اعلان:
3️⃣یوتھ آف سلارزئی کی جانب سے شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ SSL – Salarzai Super League کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ٹیمیں: 12 سے 15
لوکیشن: سلارزئی
⏰ جلد آغاز
🔥 کھیل کے ذریعے اتحاد، ٹیلنٹ اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے گا!

22/03/2026


Misbah Ulhaq Ihtisham Ul Haq 💔

15/03/2026

💔 دل دہلا دینے والا سانحہ 😭
سلارزئی تاریفشہ 💔
درد دل 💔🥲
مولانا عبد الرشید صاحب 💔🥲
Misbah Ulhaq

12/02/2026

Get Ready For The Final Round ❣️
Chalgazay Eleven ❣️❣️❣️
And Hazrat Ali Eleven ❣️❣️❣️ Best Of Luck Guys
فائینل اتوار کے دن قونج کرکٹ گراؤنڈ بالم خار میں کھیلا جائے گا۔
تمام شائقین کرکٹ سے شرکت کے درخواست ہے

❣️

Address

Bajaur
Bajauri Koruna
BAJAURSLARZAIPASHAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbah ulhaq Hamdard posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share