Hussain خان

Hussain خان W come To my official Page,
Student, Social work || personal blog || media Agency || v loge || peotry || photography //

17/09/2026

Line || 😔

16/09/2026

Tnks || Islamia jamyat tualba SBBu || football tournament ||

15/09/2026

Nomi khan || SBBu || Baran

14/09/2026

😐🫣

13/09/2026

Door see Ham Zara maghror lagti hain 😉💕👈 fans

12/09/2026

⚽🏆 شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی، شیرنگل میں فٹبال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح

آج شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرنگال میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ افتتاح اسلامی جمعیت طلبہ کے جامعہ صدر نے کیا، جس کے بعد ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بھی کھیلا گیا۔

اس موقع پر طلبہ کی مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے پر گفتگو ہوئی، جبکہ جامعہ صدر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی طلبہ کے لیے ایسی کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

اس کے علاوہ یونیورسٹی میں نئے داخلوں اور طلبہ سے متعلق دیگر امور پر بھی اہم گفتگو ہوئی۔

کھیل، تعلیم اور مثبت سرگرمیاں ایک بہتر تعلیمی ماحول کی بنیاد ہیں۔ ⚽📚

12/09/2026

تیمر گرہ ہسپتال میں سلارزو کے ایک مریض کو خون کے انتہائی اشد ضرورت
A+ blood
03077117584

12/09/2026

Our ek shakhas bhe mera nahe 💔 junelya جون ایلیا

12/09/2026

📢 عوامی آواز — تندوکہ اور ملحقہ دیہات کے روڈ کا مسئلہ

77 سال گزر گئے، لیکن بنیادی سہولت آج بھی خواب ہے!

تندوکہ اور اس سے ملحقہ ادادبانڈہ، جمبل، ساڈوکئ بانڈہ، اتمانخیل بانڈہ، تارانو اور تالوبنڈہ کی ہزاروں کی آبادی آج بھی ایک خستہ حال اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک پر سفر کرنے پر مجبور ہے۔

یہ سڑک صرف ایک گاؤں کی ضرورت نہیں، بلکہ 7 دیہات کے لوگوں کی روزمرہ زندگی، طلبہ، مریضوں، بزرگوں اور کاروباری افراد کے لیے بنیادی راستہ ہے۔ خراب سڑک کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خصوصاً بارش کے موسم میں صورتحال مزید سنگین ہو جاتی ہے۔

پاکستان کے قیام کو 77 سال گزر چکے ہیں، مگر افسوس کہ اس علاقے کے بنیادی مسائل آج بھی حل طلب ہیں۔
ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس اہم سڑک کی فوری مرمت اور پختگی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

ہم کسی پر احسان نہیں مانگ رہے، اپنے بنیادی حق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

📍 تندوکہ
📍 ادادبانڈہ
📍 جمبل
📍 ساڈوکئ بانڈہ
📍 اتمانخیل بانڈہ
📍 تارانو
📍 تالوبنڈہ

خدارا! ہماری آواز سنی جائے اور اس دیرینہ مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ 🙏

#تندوکہ #ادادبانڈہ #جمبل #تارانو #تالوبنڈہ

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923082757883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussain خان:

Shortcuts

Share