پاک سرزمین پارٹی باجوڑ PSP Bajaur

پاک سرزمین پارٹی باجوڑ PSP Bajaur da golano bajaur

پاک سر زمین پارٹی باجوڑ نیا سال مبارک ہو 2022
01/01/2022

پاک سر زمین پارٹی باجوڑ نیا سال مبارک ہو 2022

01/03/2021

پاک سرزمین پارٹی سہراب گوٹھ جلسہ سید مصطفی کمال

ملک وخید زمان پی ایس پی باجوڑ کا ایک بیان میں کہا کہپولیس اور پاک فوج یہ ہمارے ملک پاکستان کے قومی ادارے ہیں اس کو بے جا...
28/02/2021

ملک وخید زمان پی ایس پی باجوڑ کا ایک بیان میں کہا کہ
پولیس اور پاک فوج یہ ہمارے ملک پاکستان کے قومی ادارے ہیں اس کو بے جا تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے اور دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ان کا ذمےداری ہیں پاک فوج کے خلاف پروپیگینڈے سے پرہیز کرے شکریہ

پاک سرزمین پارٹی باجوڑ کا چیرمئین ملک وخید زمان کا افغانستان سے فائر کئے گئے راکٹ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ...
11/02/2021

پاک سرزمین پارٹی باجوڑ کا چیرمئین ملک وخید زمان کا افغانستان سے فائر کئے گئے راکٹ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں افغانستان سے فائر ہونیوالے راکٹ حملوں میں ایک بچے کے جاں بحق اور 7 کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کیساتھ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہر ممکن مدد کریں

پاک سرزمین پارٹی باجوڑ کے جائنٹ سکرٹری احسان اللہ کو  باجوڑ یوتھ جرگہ کا وائس چیئرمین منتخب ہونے پر  مبارکباد پیش کرتے ہ...
24/01/2021

پاک سرزمین پارٹی باجوڑ کے جائنٹ سکرٹری احسان اللہ کو باجوڑ یوتھ جرگہ کا وائس چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔

افغانستان کیطرف سے باجوڑ میں راکٹ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے اور باجوڑ میں سول آبادیوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ ع...
18/01/2021

افغانستان کیطرف سے باجوڑ میں راکٹ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے اور باجوڑ میں سول آبادیوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے۔
ملک وخید زمان باجوڑ پی ایس پی

13/01/2021

کراچی والوں کے حقوق کے لیے میدان عمل میں آنے والی پارٹی پاک سرزمین پارٹی کراچی میں مردم شماری کے علط اعداد وشمار کے خلاف اب بھر پور احتجاج ہوگا
احتجاجی ریلی شاہراہ فیصل سے لیکر پریس کلب تک بروز اتوار 17 جنوری دوپہر 2 بجے
تمام پشتون کمیونٹی پاک سرزمین پارٹی باجوڑ کا چیرمئین ملک وخید زمان کے ساتھ احتجاجی ریلی میں شرکت یقینی بنائے ۔ شکریہ

انا للہ وانا الیہ راجعون ملک وخید زمان کا چچازاد بھائی ملک ولایت خان وفات پاچکا ہے جسکا نماز جنازہ کل بروز پیر 11 ،01 ،2...
10/01/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
ملک وخید زمان کا چچازاد بھائی ملک ولایت خان وفات پاچکا ہے جسکا نماز جنازہ کل بروز پیر 11 ،01 ،2021
کو بمقام سلارزو کوہی میں ادا کیا جائے گا
تمام احباب جنازہ میں شرکت کر کے ثواب الدارین حاصل کریں ۔

02/01/2021

پاک سرزمین پارٹی باجوڑ کا چیرمئین ملک وخید زمان کا ویڈیو پیغام

Address

Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاک سرزمین پارٹی باجوڑ PSP Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share