12/06/2026
*ضلع مانسہرہ کے ہیلتھ ٹیکنیشنز کے لیے خوشخبری*
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے EPI VACCINATORS کی 70 آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔
*تعلیمی قابلیت*
میٹرک+ ہیلتھ ٹیکنالوجی ڈپلومہ
*آن لائن اپلائی*
www.etea.edu.pk
آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 29 جون ہے۔
مزید اشتہارات و معلومات کے لیے ہمارا چینل جوائن کریں
👇