Soochlo Balochistan

Soochlo Balochistan Our provision is to

Set an open platform for young content creators and creative writers

25/01/2023
یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سے جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے;کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے
25/01/2023

یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سے
جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے;

کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے

لالا آفریدی کی بلوچستان کے محدود وسائل کی طرف غور سے دیکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت نہیں کرتے 😜
20/01/2023

لالا آفریدی کی بلوچستان کے محدود وسائل کی طرف غور سے دیکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت نہیں کرتے 😜

20/01/2023
لوگوں کو ان کی بنیادی ضروریات اور مسلوں میں پھنسائے وہ آزادی بول جائیں گےروڈ، نالی، آٹا، ادویات، ہسپتال، بجلی گیس، پانی ...
19/01/2023

لوگوں کو ان کی بنیادی ضروریات اور مسلوں میں پھنسائے وہ آزادی بول جائیں گے
روڈ، نالی، آٹا، ادویات، ہسپتال، بجلی گیس، پانی وغیرہ وغیرہ

follow our page for more updates
17/01/2023

follow our page for more updates

ناغے کی خلاف ورزی پر4قصاب گرفتار 10دکانیں سیل کر دی گئیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی عطا المنعم کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ کے عملے نے کاسی ‘ پٹیل اور جوائنٹ روڈ پر کارروائیاں کرتے ہوئے 4قصابوں کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا جبکہ دس دکانیں سیل کر دی گئیں ۔

ناغے کی خلاف ورزی پر4قصاب گرفتار 10دکانیں سیل کر دی گئیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی عطا المنعم کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ...
17/01/2023

ناغے کی خلاف ورزی پر4قصاب گرفتار 10دکانیں سیل کر دی گئیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی عطا المنعم کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ کے عملے نے کاسی ‘ پٹیل اور جوائنٹ روڈ پر کارروائیاں کرتے ہوئے 4قصابوں کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا جبکہ دس دکانیں سیل کر دی گئیں ۔

بطور کور 12 آصف غفور بدستور سول انتظامیہ کے کام میں مداخلت کر رہے ہیں۔  گزشتہ ہفتے انہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان یونیورسٹی...
17/01/2023

بطور کور 12 آصف غفور بدستور سول انتظامیہ کے کام میں مداخلت کر رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے انہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان یونیورسٹی کے مالی مسئلہ حل کریں گے۔ قبل ازیں انہوں نے کہا تھا کہ وہ صوبے میں آٹے کی قلت کے مسئلے کو حل کریں گے۔ اس سے پہلے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کی مرمت کا وعدہ کیا تھا
وردی میں ملبوس جنرل یونیورسٹیوں کا دورہ بھی کر رہے اور یونیورسٹیز انتظامیہ کو نرم بولنے والے طلباء کے ساتھ اپنے سیشن کا اہتمام کرنے پر بھی مجبور کرتے ہیں۔ انہوں نے بلوچستان میں تعیناتی کے ایک ماہ بعد ستمبر میں بیوٹمز، اکتوبر میں تربت یونیورسٹی اور دسمبر میں گوادر کا دورہ کیا۔

ا سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے اوپن مارکیٹ میں 1.8 ملین ڈالر خریدے؟ الیکش کمیشن کے مطابق زہری کے بینک اکاؤن...
16/01/2023

ا سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے اوپن مارکیٹ میں 1.8 ملین ڈالر خریدے؟ الیکش کمیشن کے مطابق زہری کے بینک اکاؤنٹ میں 2020 میں 11 کروڑ روپے تھے اور اگلے سال 11 کروڑ روپے سے خیابان قاسم میں ایک بنگلہ خریدا۔ دبئی میں 50 ملین روپے مالیت کے ایک اپارٹمنٹ کے بھی مالک ہیں۔
mall e muft
dil e bereham

16/01/2023

جناب،باشندگانِ گوادر کوثر و سلسبیل کے جام کے لئے نہیں بلکہ دو وقت کی روٹی کے لئے سراپا احتجاج ہیں۔ آپ کے جیل بھجوانے کے فلسفہ پہ دادِ عیش تو بنتا ہے کہ اس سے دونوں مسائل حل ہو جائیں گے۔ لوگوں کو دو وقت کی روٹی بھی مل جائیگی اور حکومت کو احتجاج سے چھٹکارا۔

16/01/2023

عضو تناسل کا ارتقائی (evolutionary) شکل😁😁

Address

Quetta Balochistan
Balochistan
87550.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soochlo Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Soochlo Balochistan:

Share