SUCH BOL BANNU HD

SUCH BOL BANNU HD Such Bol Bannu HD is biggest News Channel Khyber Pakhtoon Khawa Bannu

05/11/2025

رائیونڈ تبلیغی اجتماع

انا للہ وانا الیہ را جعونملک میر لائق خان وفات ہوچکا ہے نمازجنازہ 20/10/2025 کو 11 بجے سرور فتح خیل میں ادا کی جائیگی ۔س...
19/10/2025

انا للہ وانا الیہ را جعون
ملک میر لائق خان وفات ہوچکا ہے نمازجنازہ 20/10/2025 کو 11 بجے سرور فتح خیل میں ادا کی جائیگی
۔سوگواران ۔امیراللہ خان۔سمیع اللہ خان

اسلام علیکم دوستو کل سے میرا بھائی کوہاٹ میں گھر سے کچھ ناراضگی کی وجہ سے نکل گیا ہے اگر کسی نے دیکھا تو پلیز اس نمبر پر...
02/10/2025

اسلام علیکم دوستو کل سے میرا بھائی کوہاٹ میں گھر سے کچھ ناراضگی کی وجہ سے نکل گیا ہے اگر کسی نے دیکھا
تو پلیز اس نمبر پر رابطے کروں
Name: Muhammad Kashif
Father name: Irfan Ullah
Contact No:03354400337
03038774440

29/09/2025

بھارتی ٹیم کا نیا تماشا۔۔۔
محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار

ڈاکٹر ساجد محمد خان – ماہر امراض اطفال – نہ صرف بنوں کے ایک معروف اور تجربہ کار بچوں کے معالج ہیں، بلکہ انہوں نے علاقائی...
22/09/2025

ڈاکٹر ساجد محمد خان – ماہر امراض اطفال – نہ صرف بنوں کے ایک معروف اور تجربہ کار بچوں کے معالج ہیں، بلکہ انہوں نے علاقائی سطح پر طبِ اطفال میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ وہ چِلڈرن میڈیکل کمپلیکس، بنوں کے بانی و سربراہ ہیں، جو بچوں کی صحت و علاج کے حوالے سے ایک معیاری اور جدید سہولتوں سے آراستہ ادارہ ہے۔

ڈاکٹر صاحب نے نہایت وژن، جذبے اور محنت سے بنوں میں پہلا نجی سطح پر نوزائیدہ بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ (NICU) اور بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ (PICU) قائم کیا، جس میں جدید مشینری، آلات اور بہترین تربیت یافتہ نرسنگ اسٹاف کی سہولت موجود ہے۔ یہ ایک ایسا قدم ہے جس نے نہ صرف بنوں بلکہ آس پاس کے علاقوں میں بھی بچوں کی صحت کے لیے امید کی کرن پیدا کی ہے۔

ان کی انتھک محنت، اخلاص، پیشہ ورانہ قابلیت اور خدمتِ خلق کے جذبے کو ہم دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں۔ بنوں جیسے شہر میں، جہاں جدید طبی سہولیات کی شدید کمی محسوس کی جاتی تھی، وہاں ڈاکٹر ساجد محمد خان کی کوششیں ایک نعمت سے کم نہیں۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت ڈاکٹر صاحب کو صحت، لمبی عمر، کامیابی، اور دین و دنیا کی بھلائی عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔

اطلاع فوتگی ماسٹر شیر قادر خان بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں  جسکی نمازہ جنازہ کل صبح 10بجے سوکڑی جبار طاہر خیلوی چوک میں...
09/09/2025

اطلاع فوتگی
ماسٹر شیر قادر خان بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں جسکی نمازہ جنازہ کل صبح 10بجے سوکڑی جبار طاہر خیلوی چوک میں ادا کی جائے گی

31/08/2025

بنوں میں 12 بجکر 20 منٹ پر شدید زلزلے کے جھٹکے

22/08/2025
19/08/2025

قران پاک کی برکت ! قدرت کا کرشمہ
بونیر گاؤں قادر نگر گاؤں میں موجود ایک گھر مکمل طور پھر ختم نیچے سے مکمل خستہ حال سائڈ دیوارے غائب لیکن جس جگہ پر قران پاک موجود وہ الماری اوپر چت سب محفوظ ۔
سبحان اللہ

Address

Bannu Cantonment
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUCH BOL BANNU HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SUCH BOL BANNU HD:

Share