شاداب سولر سسٹم اینڈ بیٹری ایجنسی بنوں

  • Home
  • Pakistan
  • Bannu
  • شاداب سولر سسٹم اینڈ بیٹری ایجنسی بنوں

شاداب سولر سسٹم اینڈ بیٹری ایجنسی بنوں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شاداب سولر سسٹم اینڈ بیٹری ایجنسی بنوں, Bannu.
(1)

موجودہ قیمت ۔14700
06/07/2024

موجودہ قیمت ۔14700

24/06/2024

مختلف اضلاع میں کرایہ کی وجہ سے ریٹ میں 1 یا 2 روپے کا فرق ہو سکتا ہے

24-06-24
♦️جنکو این ٹائپ مونوفیشل اے گریڈ 40.50
♦️جنکو این ٹائپ بائی فیشل اے گریڈ 41.
♦️جنکو پی ٹائپ مونوفیشل اے گریڈ 35.50
♦️ لونجی ہیمو 6 مونوفیشل اے گریڈ 38
♦️آ سٹرو انرجی این ٹائپ 37
♦️فونو این ٹائپ اے گریڈ 36.5

تمام فالورز کو ۔۔۔۔۔۔
18/06/2024

تمام فالورز کو ۔۔۔۔۔۔

Price..13200اسماعیل خانی ڈاہ ، pso پمپ کے نزدیک
16/06/2024

Price..13200
اسماعیل خانی ڈاہ ، pso پمپ کے نزدیک

Price..14200اسماعیل خانی ڈاہ ، pso پمپ کے نزدیک
15/06/2024

Price..14200
اسماعیل خانی ڈاہ ، pso پمپ کے نزدیک

📢📢📢📢📢📢📢قاد یانیوں کے کمپنی یونیورسل کا انورٹر آج کل سولر س سسٹم۔کے لئے خریداری بڑے زور و شور سے جاری ہےاس میسج کو خوب پھ...
09/06/2024

📢📢📢📢📢📢📢قاد یانیوں کے کمپنی یونیورسل کا انورٹر
آج کل سولر س سسٹم۔کے لئے خریداری بڑے زور و شور سے جاری ہے
اس میسج کو خوب پھیلائے تاکہ کوئی بھی غیرت مند مسلمان قاد یان یوں کی کمپنی کا انورٹر اور پینل نہ خریدے ۔۔

31/05/2024

شمسی پلانٹ کے لئے ضروری ہدایات ۔۔۔
‏شدید گرمی کے موسم میں اپنے سولر سسٹم کو شارٹ سرکٹ اور فائر سے بچانے کے لیے درج ذیل باتوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ سخت ٹمپریچر میں پاور پروڈیوسنگ یونٹ میں فائر پکڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

‏1- سولر سسٹم لگواتے وقت انورٹر کی جگہ کا انتخاب ایسا کریں جہاں آپکی عمومی پہنچ ہو تاکہ آپکی آتے جاتے اس پر نظر رہے ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی جگہ لگوانے کی ضد کرتے ہیں جہاں انکا مہینوں چکر نہیں لگتا یا صرف کسی فالٹ کی صورت میں ہی جانا ہوتا ہے۔

‏2- انورٹر ہمیشہ ہوا دار اور کم ٹمپریچر والی جگہ پر لگاہیں ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی بند اور گھٹن والی جگہ لگوانے پر بضد ہوتے ہیں جہاں سانس لینا بھی محال ہوتا ہے۔

‏3- انورٹر والے کمرے میں کاغذ، کارپٹ، کپڑے، لکڑی یا کوئی بھی آگ پکڑنے والی چیز ہر گز نا رکھیں۔ سب سے زیادہ آگ لگنے کی یہی وجہ ہوتی ہے۔

‏3- سخت گرمی والے مہینوں میں جیسے مئی جون جولائی اور اگست میں بریکرز اور انورٹر کی تاروں کا ٹمپریچر اور ٹائٹنس ضرور چیک کرائیں۔ بضرورت سدباب کریں۔

‏4- کوشش کریں AC اور DC بریکرز کی ڈی بی الگ الگ لگوائیں اور ڈی بی اور بیٹری کو انورٹر کے بالکل نیچے نا لگوائیں۔

‏5-اچھی اور معیاری کوالٹی کے بریکرز اور چینج اور استعمال کریں۔

‏6- کم از کم اے سی ارتھ لازمی کرائیں۔

‏7- اپنی واپڈہ کی نیوٹرل لازمی چیک کریں کے وہ کلیئر ہو۔ بصورت دیگر اپنا ٹرانسفارمر ارتھ کرائیں۔

‏8- بیٹریز کی چارجنگ سٹینڈرڈ سے زیادہ نا رکھیں اور ٹرمنلز ہمیشہ ٹائٹ ہوں۔

‏9- ڈی بی کے اوپر فائر ایکسٹنکشر بال لازمی لگائیں جو کہ اتنا مہنگا نہیں ہوتا۔ مارکیٹ سے دو سے تین ہزار تک مل جاتا ہے۔ یہ بال آگ لگ جانے کی صورت میں خود پھٹ کر آگ بجھانے میں معاون ہوتا ہے۔

‏10- کوشش کریں وولٹرونک کے بنے ہوئے کسی برانڈ کا انوارٹر لگائیں۔

‏11- سرج پرٹییکشن ڈیوائس اور اوور وولٹیج/ کرنٹ ڈیوائس فائدہ مند ہوتی ہے۔

‏یاد رکھیں انورٹر کو کبھی پہلے آگ نہیں لگتی۔ آگ ہمیشہ ڈی بی یا بریکرز میں لگتی ہے جو بعد میں انورٹر کو جلاتی ہے۔
‏آپ کے تعاون کے بغیر آپکا سسٹم کسی صورت محفوظ اور ایفیکٹیو نہیں ہو سکتا

دوستوں گرمی کاموسم شروع ہوچکا ہےگھر کے تمام پنکھوں کے نٹ بولٹس ضرور چیک کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر ضر...
24/05/2024

دوستوں گرمی کاموسم شروع ہوچکا ہےگھر کے تمام پنکھوں کے نٹ بولٹس ضرور چیک کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر ضرور کریں 🙏

حامد خان ولد معروف جان ککی خاص کی یہ دو بیٹیاں آج صبح سے گھر سے نکل کر ابھی تک گھر نہیں آئیں ہیں ایک نےسرخ اور ایک نے کا...
16/05/2024

حامد خان ولد معروف جان ککی خاص کی یہ دو بیٹیاں آج صبح سے گھر سے نکل کر ابھی تک گھر نہیں آئیں ہیں ایک نےسرخ اور ایک نے کالے کپڑے پہنی ہیں اگر کسی کو نظر آ جائے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں. 0335 4635935

Price..14800اسماعیل خانی ڈاہ ، pso پمپ کے نزدیک
04/05/2024

Price..14800
اسماعیل خانی ڈاہ ، pso پمپ کے نزدیک

16/01/2024

Today rate
48000

JA 540 watt Double glass50 rupy Watt final  0333 9031616
12/01/2024

JA 540 watt Double glass
50 rupy Watt final
0333 9031616

Address

Bannu

Telephone

+923339031616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاداب سولر سسٹم اینڈ بیٹری ایجنسی بنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share