Bannu99 news

Bannu99 news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu99 news, Social Media Agency, bannu, Bannu.

24/05/2026

کوئٹہ ٹرین میں دھماکے کے بعد 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ۔۔

24/05/2026

میانوالی ایکسیڈنٹ
چاپری ساہو خیل کالاباغ شکردرہ روڈ حادثہ شکر اے جانی نقصان نہیں ہوا صرف ڈرائیور شدید زخمی ہوا باقی معمولی زخمی ہیں

24/05/2026

مسجد الحرام میں طواف کے لیے عازمینِ حج کا روح پرور سمندر اُمڈ آیا، فضا ہر جانب “لبیک اللّٰہم لبیک” کی ایمان افروز صداؤں سے گونج اٹھی۔

24/05/2026

گاؤں وانڈہ لوہانی ڈیرہ اسماعیل خان میں قربانی کا جانور جو زبا ھونے کے لیے خود زمین پر لیٹ گیا۔

24/05/2026

*🚨یاللہ رحم۔۔۔۔بلوچستان پھر لہو لہو*

*🔥کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب خودکش حملہ، پورا شہر لرز اٹھا، 16 افراد شـہیـد، 30 زخمی*

*💥بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب لرزہ خیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرین جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث ٹرین پٹری سے نیچے اتر گئی۔ اب تک 16 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ ہر طرف تباہی کے مناظر*

*⚫کوئٹہ: دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور ٹریک کے ارد گرد کھڑی کئی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ جس کے مناظر اس ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں ۔*

*🔴ٹرین کی ایک بوگی مکمل تباہ ہو گئی جبکہ ایک بوگی کو جزوی نقصان ہوا، سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کے عملے کو طلب کر لیا گیا۔*

👇
24/05/2026

👇

24/05/2026

بنوں سے تبدیل ہونے والے ڈی آئی جی سجاد خان کا بنوں پولیس کو خراج تحسین۔ اپنی فیس بک سے ویڈیو بھی شئیر کر دی۔

چوکی فتح خیل حملے میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں کے خون کا بدلہ لے لیا گیا۔

*ڈی آئی جی بنوں سجاد خان* کا یہ عزم کہ
“ایک شہید کے بدلے دس دہشتگرد ماریں گے”
آج حقیقت بن گیا۔

بنوں پولیس نے اپنے کمانڈر کی بات کی لاج رکھ دی اور جرات، بہادری اور قربانی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے 30 سے زائد دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کے بعد ریلوے ٹریک کے نزدیک آگ بھڑک اٹھی، پولیس کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ...
24/05/2026

کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کے بعد ریلوے ٹریک کے نزدیک آگ بھڑک اٹھی، پولیس کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے جبکہ امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پشین سماجی تاجر رہنماؤں دولت خان ترین محمد صادق کاکڑ اور کے ساتھیوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے مختلف دفعات اور دہشت گردی...
24/05/2026

پشین سماجی تاجر رہنماؤں دولت خان ترین محمد صادق کاکڑ اور کے ساتھیوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے مختلف دفعات اور دہشت گردی 7ATA تحت پولیس تھانہ سٹی پشین میں مقدمہ درج کرلیا ہے یاد رہے کہ دولت خان ترین محمد صادق کاکڑ اور ان کے درجنوں ساتھیوں نے جدید اسلحے سے مسلح ہوگر 11 سالہ پشتون بچی کے کچے کے ڈاکوؤں سے بازیابی کے لئے قبائلی نوجوانوں کا لشکر پشین سے یارو کچلاک کوئٹہ کولپور اور بولان سے ہوتے ہوئے سبی پہنچا ہے اس دوران خبر آئی کہ مغوی پٹھان بچی کو شکار پور میں کچے کے علاقے سے بحفاظت بازیاب کرلی گئی اور مغوی بچی کو خاندان کے حوالے کر دی گئی ۔

23/05/2026

‏عمران خان نے بطور وزیراعظم خیبر پختون خواہ میں خواجہ سراوں کی حفاظت اور کفالت کے لئے کافی اقدامات کئے تھے
لیکن بدقسمتی سے آج اسی پختون خواہ کے پولیس ان کمزور لوگوں پر بدترین تشدد کر رہے ہیں 💔

عجیب و غریب بریکنگ نیوز 🚨لاہور میں شہریوں سے عیدی مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج 🤣😂
23/05/2026

عجیب و غریب بریکنگ نیوز 🚨
لاہور میں شہریوں سے عیدی مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج 🤣😂

Address

Bannu
Bannu
BANNU1122

Telephone

+923109606830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu99 news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu99 news:

Share