Daily Bannu News

Daily Bannu News Daily Bannu News is a news updating page

18/05/2026

دے سیفل خیلے روڈ افتتاح وشوہ
゚viralシ M Awais Wazir

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَافسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ضیاء الحق سرکی خیل کی زوجہ، جبکہ شمس اللہ ا...
13/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ضیاء الحق سرکی خیل کی زوجہ، جبکہ شمس اللہ اور اسرار کی بھابھی وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ، 13-05-2026 صبح 8:00 بجے اپنےگھر کے ساتھ ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

01/05/2026

یااللہ خیر کرے چھیٹا خیل میں تیزرفتار بارش شروع

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! مولوی سید عطاءالرحمن حقانی, Hafiz Rahman, عرفان زڑگیہ, No...
29/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! مولوی سید عطاءالرحمن حقانی, Hafiz Rahman, عرفان زڑگیہ, Noorakbar Afridi Peshawar, Rizwan Rizwan K, Abu Khalid, Seru Faisal, Muhammad Sultan, Hashimali Hashimai, Rahmat Ali, Muhammed Shaukat Ullah, Ayan Ktk, Akram Khan Sail Yar, Bashir Ullah, Saqib Amir, Niaz Khan, Nasir Khan, Shamrooz Gull, Ahmad Khan, Abdul Wadood, Asim Wazir, Talha Khan, Muntazir Khan

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوناعلانِ نمازِ جنازہانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انور خان (معروف)، فو...
20/04/2026

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
اعلانِ نمازِ جنازہ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انور خان (معروف)، فورمین فریداللہ المعروف آفریدی اور جانباز کرکٹر سرکیخیل کے بھائی وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل شام 5 بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
تمام اہلِ علاقہ سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی جا سکے۔

18/04/2026

لنڈی جالندھر برمی خیل کے قریب main ھائی وےپر زور دار دھماکا main ھائی وے بلاک۔مسافر خضرات متبعادل راستہ اختیارکرے

Address

Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bannu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share