Bannu Official

Bannu Official Assalam o Alaikum �
Ye page “Official Bannu” apne pyare shehar Bannu ki news, events aur beautiful p

27/02/2026

بنوں
نالہ کاشو ڈومیل چوکی پر ح۔ملہ جاری

اطلاعِ عام موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر شہر بھر میں ہنگامی اقدامات نافذ کیے جا رہے ہیں۔ عوام الناس کو مطلع کیا جا...
27/02/2026

اطلاعِ عام

موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر شہر بھر میں ہنگامی اقدامات نافذ کیے جا رہے ہیں۔ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کوئی بھی شخص موٹرسائیکل، چنگچی،زرنج یا کسی بھی قسم کی گاڑی کے ذریعے سڑکوں پر نکلنے سے گریز کرے۔ تمام شہری فوری طور پر اپنے گھروں میں ہی رہیں۔

یہ اقدام شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور کسی بھی ممکنہ جانی و مالی نقصان سے بچاؤ کے لیے کیا جا رہا ہے۔ عوام سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور جاری ہدایات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں

Address

Bannu
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share