Bannu Times

Bannu Times Bannu Times Page

جس طرح ایران سے امریکہ ڈرتا ہے ۔اسی طرح عمران خان سے یہ سارا نظام ڈرتا ہے ۔
06/06/2026

جس طرح ایران سے امریکہ ڈرتا ہے ۔
اسی طرح عمران خان سے یہ سارا نظام ڈرتا ہے ۔


بنوں گل کے لوگوں کا اصلی غمخوار کون ؟
06/06/2026

بنوں گل کے لوگوں کا اصلی غمخوار کون ؟

04/06/2026

بنوں پی ٹی ائی مشران نے سرکاری اوقات 8 بجے تا 4:30 بجے پرائیویٹ کلینک میں ڈاکٹرز بیٹھنے پر میڈیا کے ساتھ چھاپے شروع کرنے کا اعلان

03/06/2026

ذہین ترین لوگ سامنے آئیں
وارنٹی اور گارنٹی میں کیا
فرق ہوتا ہے ۔
Bannu Times follow my page.

افسوس! یہ ایک نہایت افسوسناک اور ظالمانہ واقعہ ہے۔صوابی (چھوٹا لاہور): پولیس نے 12 سالہ بچی کو فروخت کرنے میں ملوث 3 افر...
03/06/2026

افسوس! یہ ایک نہایت افسوسناک اور ظالمانہ واقعہ ہے۔
صوابی (چھوٹا لاہور): پولیس نے 12 سالہ بچی کو فروخت کرنے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق، ثانیہ نامی کمسن بچی کو اس کی سگی ماں اور دادا نے پنجاب کے ایک رہائشی شخص کے ہاتھ فروخت کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی سگی ماں، دادا اور خریدار تینوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزمان نے 50 ہزار روپے کے عوض بچی کو فروخت کیا، جبکہ رقم وصول کرنے کے بعد کمسن بچی کا نکاح بھی کرا دیا گیا۔

ڈی پی او کے مطابق انسانی خرید و فروخت اور کم عمری کی شادی ناقابلِ برداشت جرائم ہیں، اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔یہ واقعہ نہ صرف قانون بلکہ انسانی اقدار کے بھی خلاف ہے

اور اس کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہیے۔
Time News HD



بنوں کے ہسپتالوں کو درپیش مسائل اور صحت کی سہولیات کی موجودہ صورتحال کے جائزے کے لیے مشاورتی اجلاس! پاکستان تحریک انصاف ...
02/06/2026

بنوں کے ہسپتالوں کو درپیش مسائل اور صحت کی سہولیات کی موجودہ صورتحال کے جائزے کے لیے مشاورتی اجلاس!

پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں کے ضلعی صدر گلباز خان اور جنرل سیکرٹری اقبال جدون خان کی قیادت میں آج شام 6 بجے بمقام وزیر ہاؤس، بنوں سٹی ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

تمام عہدیداران، ونگز اور کارکنان سے گزارش ہے کہ اجلاس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں تاکہ عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر تجاویز اور مشترکہ لائحہ عمل مرتب کیا جا سکے۔
Venue,: wazir house Bannu
Time.: 6pm today

پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں
ڈسٹرکٹ انفارمیشن بنوں

01/06/2026

پہ معاشرہ کی انسانان کم او خرہ زیات دی..

01/06/2026

بنوں پولیس امن کمیٹی جانباز کی جانب سے امن و امان کے قیام اور سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل اقدامات جاری ہیں۔

اسی سلسلے میں ابوبکر ولد تاج والی سکنہ پاک اسماعیل خیل سورانی کو سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور اشتعال انگیز مواد کی تشہیر کے الزام میں تحویل میں لیا گیا تھا۔ بعد ازاں مکمل انکوائری کے دوران مذکورہ شخص نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے آئندہ ایسے کسی عمل میں ملوث نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی۔

گھر والوں اور معززینِ علاقہ کی ضمانت اور سفارش پر، اور باہمی بھائی چارے اور اصلاح کے جذبے کو مدنظر رکھتے ہوئے، ابوبکر ولد تاج والی کو رہا کر دیا گیا۔

بنوں پولیس امن کمیٹی جانباز واضح کرنا چاہتی ہے کہ ہمارا مقصد کسی فرد کو ہراساں کرنا نہیں بلکہ معاشرے میں امن، اتحاد اور ذمہ داری کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ ہے، جسے نفرت، انتشار اور بے بنیاد پروپیگنڈے کے بجائے مثبت اور تعمیری مقاصد کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔

تمام نوجوانوں سے اپیل ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور کسی بھی ایسی سرگرمی سے گریز کریں جو علاقے کے امن، بھائی چارے اور قومی مفادات کے خلاف ہو۔

امن دشمن عناصر اور لشکرِ فساد کے سہولت کار یاد رکھیں کہ عوام، مشران اور امن کے محافظ متحد ہیں، اور علاقے کے امن کو خراب کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔




بنوں پولیس امن کمیٹی جانباز

01/06/2026

Address

Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share