Bannu Bol

Bannu Bol Advertising, marketing

سب کچھ امریکہ کے حوالے
10/09/2025

سب کچھ امریکہ کے حوالے

نڈر اور بہادر صحافی احسان نسیم پریس کلب بٹگرام کے صدر منتخب ہوگئے، ہم انکو صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، احسان نسیم...
09/09/2025

نڈر اور بہادر صحافی احسان نسیم
پریس کلب بٹگرام کے صدر منتخب ہوگئے،
ہم انکو صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، احسان نسیم کیپٹل ویو سٹی عطاءاللہ نسیم کے بڑے بھائی ہیں بنوں ٹائمز کیطرف سے ہم دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

‎‎چار 7 ATA سمیت دیگر 8 مقدمات میں بی بی اے کنفرم""ملک راحت خان ایڈووکیٹ کا بنوں کے عوام اور وکلاء برادری سے اظہارِ ‎تشک...
29/08/2025


‎چار 7 ATA سمیت دیگر 8 مقدمات میں بی بی اے کنفرم"

"ملک راحت خان ایڈووکیٹ کا بنوں کے عوام اور وکلاء برادری سے اظہارِ ‎تشکر –

خطروں کے کھلاڑیوں کا خطرناک ملاقاتدرانی ہاؤس اسلام آباد میں ایکس منسٹر اور صوبائی اسمبلی کے سابقہ پارلیمانی لیڈر حاجی شی...
29/08/2025

خطروں کے کھلاڑیوں کا خطرناک ملاقات
درانی ہاؤس اسلام آباد میں ایکس منسٹر اور صوبائی اسمبلی کے سابقہ پارلیمانی لیڈر حاجی شیراعظم وزیر کا درانی ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلی اکرم خان درانی کیساتھ ملاقات اور پارٹی امور پر بات چیت کی

سعودی عرب تیل سے مالا مال ملک شمسی توانائی پن چکی توانائی کی منتقل ہو رہا ہے۔
26/08/2025

سعودی عرب تیل سے مالا مال ملک شمسی توانائی پن چکی توانائی کی منتقل ہو رہا ہے۔

ضلع بنوں تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھنے والے فقیر گل بیزن خیل کہہ رہا تھا کہ مجھے اپنی زندگی کی فکر نہیںلیکن اپنے پانچ چھوٹے ...
25/08/2025

ضلع بنوں تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھنے والے فقیر گل بیزن خیل کہہ رہا تھا کہ مجھے اپنی زندگی کی فکر نہیں
لیکن اپنے پانچ چھوٹے چھوٹے اور معصوم بچوں کیلئے جینا چاہتا ہو
میرے مرنے کہ بعد ان معصوم بچوں کی زندگی دربدر ہوجائیگی
کیونکہ بچوں کا واحد سہارا میں ہی ہو
میری دو بیٹیاں مجھ سے بے پناہ محبت کرتی ہے ان کا کیا بنے گا
قسم سے یہ کہہ کر دل پھٹ رہا تھا
اب ہم سب انسانوں کا امتحان ہے
آپنی حثیت کے مطابق فقیر گل کی مدد کیجئے
کیونکہ اللہ تعالی ہم سب کا امتحان لے رہا ہے ۔

Easy paisa acount M salam
‏03480989590

20/08/2025
بابائے بجلی خطاب کرینگےچلو چلو شاعر اڈہ منڈان چلوجہاں بابائے بجلی ملک راحت خان،ملک مرید حیات خان،ملک خمزہ خان وزیر،ملک ک...
20/08/2025

بابائے بجلی خطاب کرینگے
چلو چلو شاعر اڈہ منڈان چلو
جہاں بابائے بجلی ملک راحت خان،ملک مرید حیات خان،ملک خمزہ خان وزیر،ملک کامران خان مندیو،ملک شاہ زیب خان اور خادمان قوم خطاب کرینگے

اپنوں کی پہچان مشکل وقت میں ہوتی ہے، اور پاک فوج ہر مشکل گھڑی میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
20/08/2025

اپنوں کی پہچان مشکل وقت میں ہوتی ہے، اور پاک فوج ہر مشکل گھڑی میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔

*انسپکٹر عباد وزیر خان ADIG بنوں ریجن تعینات*
20/08/2025

*انسپکٹر عباد وزیر خان ADIG بنوں ریجن تعینات*

Address

Bannu
26100

Telephone

+923314034075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Bol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Bol:

Share