With BannuZaai

With BannuZaai "Living each day as if it were my last – come join in the fun!"

08/05/2026

New video of Waqas number two😂😂




19/07/2025

بنوں کے موجودہ خالات 💔😭

09/07/2025

دے بانی ڈی پی او
ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کے واضح احکامات اور ہدایات کی روشنی میں ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی کی زیرِ قیادت تھانہ میریان کی حدود، علاقہ نورڑ میں ڈسٹرکٹ پولیس بنوں اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) نے ایک مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔

کارروائی کے دوران خفیہ اطلاعات پر فتنہ الخوارج کے مبینہ شرپسندوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا گیا۔ آپریشن کے دوران شرپسندوں کی جانب سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی، جس پر جوانمردی سے جواب دیتے ہوئے پولیس اہلکاروں نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ڈسٹرکٹ پولیس کا ایک اہلکار معمولی زخمی ہوا جسے فوری طور پر بغرض ابتدائی طبی امداد ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پولیس کی جوابی کارروائی سے فتنہ الخوارج کے شرپسندوں کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے اور کئی شرپسندوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

آپریشن میں شرپسند عناصر نے پولیس کی گاڑی کو بھی نذرِ آتش کر دیا، جس سے واضح ہوتا ہے کہ دہشت گرد عناصر امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں میں سرگرم ہیں۔ تاہم پولیس اور سیکیورٹی ادارے مکمل چوکس اور مستعد ہیں۔

ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی نے کہا کہ بنوں پولیس ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور فتنہ الخوارج سمیت ہر قسم کے شرپسند عناصر کے خلاف کاروائیاں اسی جوش و جذبے سے جاری رہیں گی۔

بنوں پولیس

07/07/2025

آؤٹ لوفرا پہ kissing سٹائل کے انجوائے کی

10/06/2025

عاجز بھرت کا بھائی شیر داؤد پولیس کے ہاتھوں شہید ۔
جرگے میں چند اہم مشیران کی شرکت

05/06/2025

بنوں میں ملک خیدر خان کا تاریخی خجرہ 🤔

21/03/2025

Pak vs NZ highlights

Address

Bannu City
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when With BannuZaai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share