02/06/2026
کامیابی کی اُڑان وہی بھرتے ہیں،
جو گرنے کے خوف سے ہار نہیں مانتے
بنو کا فخر، بنوں کا کپتان جنید الرشید جو ہر مشکل وقت میں اپنے قائد کے نظریے کے دفاع کے لیے صفِ اول میں کھڑے نظر آتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ احتجاج میں شرکت اُن کی ثابت قدمی اور نظریاتی وابستگی کا واضح ثبوت ہے۔ وہ ایک باہمت، نڈر اور مخلص کارکن ہیں جو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر پارٹی اور قائد کے وژن کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ ایسے مردِ مجاہد اپنے عزم، وفاداری اور
جدوجہد کی بدولت بنوں کے عوام کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
Junaid Ur Rashid Muhammad Sohail Afridi PTI Khyber Pakhtunkhwa Imran Khan ❤️