Radif Khan

Website

Radif Khan Political Analysis • Current Affairs • News Commentary • Public Awareness • Educational Content

19/10/2026

گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر!_
جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فہیم ولی درخواست کی سماعت کریں گے۔

19/10/2026

جتنا گنڈا پوری اور سہیل پوری کے چاہنے والے آپس میں لڑے ہیں کاش اتنا عمران خان کے لیے بھی لڑے ہوتے۔۔۔

19/10/2026

مریم نواز جیسی عورتیں تو پی ٹی آئی کے پاس بھی ہیں ۔۔
لیکن مریم نواز جیسا سوراخ دینے والا ظرف انکے پاس نہیں 🤗

19/10/2026

*ایم این اے اقبال آفریدی کا قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام پر خود ساختہ پیٹرول ٹیکس نہ لگائیں ۔ عمران خان کے ساتھ ملاقات پہ ایک کروڑ ٹیکس لگائے ۔ سب سے پہلے میں ملاقات کے لیے جاؤں گا

19/10/2026

انشاءاللہ بہت جلد پارٹی کی طرف سے کال آسکتی ہے تمام ورکرز تنظیمیں عہدیدارن تیار رہیں

19/10/2026

عمران کی بہنوں کی 30 دن کی نظربندی آج ختم ہونا تھی، انھیں آج رہا ہونا تھا، مگر ابھی تک رہا نہیں کیا گیا،

19/10/2026

پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد ولی گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر کل سماعت کریں گے

19/10/2026

بنوں پولیس آمن کمیٹی کے صدر جناب حضرت عمر صاحب نے مولانا نسیم علی شاہ صاحب کی گرفتاری پر ایکشن لیا ۔
ویلڈن صدر صاحب 👍😘🫵

19/10/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
اقبال آفریدی اور محمود اچکزئی پہلے گورنر راج کے خلاف احتجاج! اور اس کے بعد لانگ مارچ کا اغاز کیا جائے گا

19/10/2026

بنوں آمن پولیس کمیٹی کے صدر حضرت عمر آپ نے تو کہا تھا کہ بنوں پولیس کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن یا رہنما کو سیاسی بنیادوں پر گرفتار نہیں کیا جائے گا.
ملنگ ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ صاحب کو بنوں پولیس نے کس کے کہنے پر گرفتار کیا ہے.... ؟؟؟
بنوں کے عوام فوری طور پر اس کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں.

Address

Bannu City
Islamabad
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radif Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share