Unique Welding Works-Basharat

Unique Welding Works-Basharat Vlogs,Reactions And Lessons

دکھاوا انسان کو لوگوں کی نظروں میں بڑا بناتا ہے، مگر سچائی انسان کو اپنے دل اور اللہ کے سامنے بڑا بناتی ہے۔دکھاوا کچھ وق...
02/09/2026

دکھاوا انسان کو لوگوں کی نظروں میں بڑا بناتا ہے، مگر سچائی انسان کو اپنے دل اور اللہ کے سامنے بڑا بناتی ہے۔
دکھاوا کچھ وقت کے لیے متاثر کرتا ہے، لیکن سچائی ہمیشہ اپنا اثر چھوڑتی ہے۔

“ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک نیا موقع ہے؛ گزرے کل کی فکر چھوڑو، آج کو بہتر بنانے کی کوشش کرو۔” 🌅✨صبح بخیر! اللہ آپ کا ...
02/09/2026

“ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک نیا موقع ہے؛ گزرے کل کی فکر چھوڑو، آج کو بہتر بنانے کی کوشش کرو۔” 🌅✨

صبح بخیر! اللہ آپ کا آج کا دن خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔

اللہ آپ کی صبح کو سکون، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔آج کا دن کل سے بہتر اور آپ کی ہر نیک خواہش پوری ہونے والا ہو۔ آمین 🤲
02/09/2026

اللہ آپ کی صبح کو سکون، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔
آج کا دن کل سے بہتر اور آپ کی ہر نیک خواہش پوری ہونے والا ہو۔ آمین 🤲

تنہائی وہ نہیں جب انسان اکیلا ہو،تنہائی تو تب محسوس ہوتی ہے جب بہت سے لوگوں کے درمیان بھی دل کسی ایک اپنے کو ڈھونڈتا رہے...
01/09/2026

تنہائی وہ نہیں جب انسان اکیلا ہو،
تنہائی تو تب محسوس ہوتی ہے جب بہت سے لوگوں کے درمیان بھی دل کسی ایک اپنے کو ڈھونڈتا رہے۔

لوگوں کے بدلنے کا دکھ کم ہوتا ہے، اصل دکھ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے انہیں اپنا سمجھا ہوتا ہے۔  صبح بخیر۔
01/09/2026

لوگوں کے بدلنے کا دکھ کم ہوتا ہے، اصل دکھ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے انہیں اپنا سمجھا ہوتا ہے۔ صبح بخیر۔

وقت کی قدر کریں، کیونکہ گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا.
01/09/2026

وقت کی قدر کریں، کیونکہ گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا.

اپنی زندگی کا سکون، دوسروں کی مرضی پر نہیں چھوڑنا۔
01/09/2026

اپنی زندگی کا سکون، دوسروں کی مرضی پر نہیں چھوڑنا۔

Address

Basharat

Telephone

03455669262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique Welding Works-Basharat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share