M Azeem Prince

M Azeem Prince Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Azeem Prince, Internet Marketing Service, Near RHC basirpur, Basirpur.

17/03/2022
17/03/2022

کہتے ہیں کہ انسان اشرف المخلوقات ہے۔ جو حسد،خود غرضی سے پاک ہو ۔ مگر آج کل یہ سب کچھ اس دنیا میں دیکھائی نہیں دیتا۔ انسان اپنی زندگی میں خوشی ،غمی اور بہت سے ایسے حالات دیکھتا ہے جو وہ نہیں دیکھنا چاہتا۔ جب ایک بچہ اس دنیا میں آتا ہے ،تو وہ ان سب حالات سے نا واقف ہوتا ہے۔جب وہ تھوڑا سا بڑا ہوتا ہے تو اسے اپنی ماں سے پیار کرنا سیکھایا جاتا ہے۔ پھر تھوڑا سا بڑاہوتا ہے ، تو اس کی بہن ہوتی ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ تم نے اس کا خیال کرنا ہے ہے۔ جب وہ کمانے کی عمر تک پہنچ جاتا ہے تو اس کی شادی کر دی جاتی ہے۔ تو اسے کہا جاتا ہے کہ اب تم نے اس کا خیال کرنا ہے،پھر اس کے ہاں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ اب تم نے اس کے ناز اٹھانے ہیں۔
مر د وہ واحد ہے جسے بچپن سے مضبوط تصور کیا جاتا رہا ہے۔ اسے کہا جاتا ہے کہ تم نے رونا نہیں تم ایک مرد ہو۔آخر کیوں نہیں اس کو رونے کی اجازت ؟ کیا اس کا دل نہیں کرتا ۔ آخر اس کے بھی کوئی خوا ب اور خواہشات ہوتی ہیں۔جسے وہ پورا کرنا چاہتا ہے۔ وہ اپنے ساتھ سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتا ہے۔مگر کچھ حالات اور لوگ اس کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ اس کا بھی دل کرتا ہے کہ اس کی کوئی بات سنے۔ وہ ہر ایک سے اپنی بات بیان نہیں کر سکتا۔ بلکہ وہ ایک اسے فرد کا انتخاب کرتا ہے جس پر اسے یقین ہوتاہے۔ مگر وہی لوگ اس کو اس سے فرد سے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جن پر وہ سب سے زیادہ بھروسہ کرتا ہے۔
جب وہ کھیلنے کی عمر ہوتی ہے تو وہ گھر کے حالات دیکھ کر کمانے نکل پڑتا ہے۔ وہ اپنی تمام تر خواہشات چھوڑکر گھر والوں کی خاطر دور دراز علاقوں میں جانا پڑتا ہے۔ وہ گھر کی ماں کی پکی روٹیاں چھوڑ کر ہوٹلوں کے کھانے کھانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ پھر کہتے ہیں کہ مرد ظالم ہے۔ اس کو بھی کوئی سننے والا ہونا چاہیے۔ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ دل کے امراض مردوں میں ہیں۔ کیوں؟ وہ اس وجہ سے کہ اس کو کوئی سننے والا نہیں ہوتا۔ اس سب سے زیادہ دکھ اور تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب سب سے قیمتی خواہش یا کوئی خواب نا مکمل رہے جائے۔ پھر اس کا دل کرتا ہے ۔ وہ اس دنیا کو چھوڑ کر کہیں اکیلا جا کہ رہ لیے۔ آخر اس کی خواہش کو کیوں نہیں پورا کیا جا سکتا ۔ کیا اس کا دل نہیں ہوتا ہے ۔ اسے حالات اور مجبوری بتا کے چپ کرا دیا جاتا ہے۔ پھر وہ مرد نہیں بلکہ ایک زندہ لاش بن کر زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔ اس سے جو کچھ مرضی کروا لیے ، کبھی شکایت نہیں کرئے گا۔ اللہ پاک ہمارئے حال پر رحم فرمائے۔ امین

The Merit School & Academy Admission Open Session 2022
07/01/2022

The Merit School & Academy
Admission Open
Session 2022

25/08/2021

Real me koi online work he jis me earn ho internet markiting k eliwa. fake na ho

Address

Near RHC Basirpur
Basirpur
56010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Azeem Prince posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Azeem Prince:

Share