Agra Malakand News

Agra Malakand News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agra Malakand News, Advertising/Marketing, AgraMalakandNews, Batkhel.

24/04/2020

Stay Home.

 !!یونین کونسل آگرہ ضلع ملاکنڈ کا دورآفتادہ علاقہ ہے علاقہ کے زیادہ تر لوگ سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتے ہیں یا فورسز م...
24/12/2018

!!

یونین کونسل آگرہ ضلع ملاکنڈ کا دورآفتادہ علاقہ ہے علاقہ کے زیادہ تر لوگ سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتے ہیں یا فورسز میں خدمات انجام دے رہے ہیں. تعلیم کی شرح ١٠٠ فیصد ہے.
علاقہ کے مکین پچھلے کئی مہینوں سے پانی شدید قلت سے دوچار ہیں.عورتیں دوردرآز علاقوں سے سروں پر پانی لانے پر مجبور ہے یا پیسوں پر خرید رہے ہیں.

علاقے کا واحد ٹیوب ویل پچھلے ایک سال سے بند پڑا ہے. ایکسئین پبلک ہیلتھ کی توجُہ متعلقہ مسئلے کی جانب کئی بار علاقے کی مشران نے مبذول کی لیکن متعلقہ آفسر یہ کہہ کر مشران کو ٹالتے ہیں کہ آپ لوگ پہاڑوں میں پیدا ہوئے ہیں تو اسکے ہم ذمہ دار نہیں حالانکہ اقوام متحدہ کے SDGs کے مطابق پانی کی ترسیل ضلعی حکومت کی زمرے میں آتا ہے.

علاقے کے لوگ ضلعے کی شرح خواندگی اور شرح معاش میں کافی اضافے کا سبب ہے. علاقے کے نوجوانوں اور بالخصوص بوڑھوں نے PTI کو انتخابات بھرپور سپورٹ کیا ہے.

لہذا وزیرآعلٰی جناب محمود خان اور وزیرمال شکیل خان سے گزارش ہے کہ متعلقہ غیر ذمہ دار آفسر کے متعلق ایکشن لے اور پانی کے ترسیل کا بندوست کریں. شکریہ!!

Address

AgraMalakandNews
Batkhel
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agra Malakand News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share