دیکھ رہاہے بھاگٹانوالہ

  • Home
  • دیکھ رہاہے بھاگٹانوالہ

دیکھ رہاہے بھاگٹانوالہ Local

03/06/2026

یہ 200 میگا واٹ بجلی لگانا ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔احسن اقبال

03/06/2026

کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے، پنجاب کا کاشتکار اب کسی آڑھتی کا مقروض نہیں ہو گا بلکہ سر اٹھا کر جیئے گا۔ پنجاب کے کاشتکار کو مالی خودمختاری اور خوشحالی کی راہ پر دیکھنا میرا خواب ہے۔” وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

03/06/2026

‏35 سال سے بڑی عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ

03/06/2026

جنگ امریکہ اور ایران کی، دھڑکن پاکستانی کی تیز؛ پٹرول پھر مہنگا نہ ہو جائے!

ایران نے میزائل چلائے، پاکستانیوں نے کیلکولیٹر نکال لیے

خلیج میں دھماکوں کی گونج، پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے کی چہ مگوئیاں

امریکہ ایران کشیدگی بڑھتے ہی عوام کا پہلا سوال: پٹرول کتنے کا ہوگا؟

جنگ کی خبر آتے ہی پاکستانیوں کو اپنی گاڑی کی ٹینکی یاد آگئی

عوام کا تبصرہ: میزائل ادھر چلتے ہیں، بجٹ ہمارا ادھر بگڑ جاتا ہے

بھاگٹانوالہ شالیمار سمارٹ سٹی، لاہور روڈ سرگودھا کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک جانبحق  6 زخمی موٹر سائ...
03/06/2026

بھاگٹانوالہ شالیمار سمارٹ سٹی، لاہور روڈ سرگودھا کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک جانبحق 6 زخمی

موٹر سائیکل نمبر ADQ-9188 یو ٹرن لینے کے بعد لاہور روڈ سے 90 چک SB کی جانب جا رہی تھی کہ 82 چک کی طرف سے آنے والی موٹر سائیکل نمبر AMF-3797 اس سے ٹکرا گئی۔

جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گے،ریسکیو 1122 کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک زخمی (30 سالہ کاشف) کو معمولی چوٹوں کے باعث موقع پر ہی فرسٹ ایڈ (First Aid) فراہم کی،

جبکہ 4 زخمیوں (40 سالہ سمیعہ رانی، 19 سالہ اشفاق، 42 سالہ فیاض اور ایک 20 سالہ نامعلوم نوجوان) کو موقع پر ضروری ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فوری طور پر ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا شفٹ کر دیا۔
حادثے میں سر پر شدید چوٹ لگنے کے باعث ایک 18 سالہ نوجوان (عاطف) موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، جس کی ڈیڈ باڈی کو ضروری کارروائی (CPR) کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

03/06/2026

ایک بابا جی کی بھی بات سن لیں ۔
بھاگٹانوالہ مین بازار کے حوالے سے

چوہدری عبد الستار گجر مرحوم وائس چیئرمین انٹر نیشنل بیکری والے کا چھوٹا بھائی چوہدری عمران گجر چوہدری عرفان گجر الیکٹریک...
03/06/2026

چوہدری عبد الستار گجر مرحوم وائس چیئرمین انٹر نیشنل بیکری والے کا چھوٹا بھائی چوہدری عمران گجر چوہدری عرفان گجر الیکٹریکل انجینئر کے والد محترم
چوہدری عبد الرحمن گجر عرف مانا پہلوان چکنمر23الف بقضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہے

01/06/2026

‏پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے وسط میں کرانے کا فیصلہ،

15 جولائی تک غیر جماعتوں بنیادوں پر ہونے والے الیکشن کی تاریخ کا اعلان متوقع۔

2 جون سے 5 جون تک بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات
01/06/2026

2 جون سے 5 جون تک بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات

01/06/2026

Address

Bhagtanwala

Telephone

+923049765397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیکھ رہاہے بھاگٹانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دیکھ رہاہے بھاگٹانوالہ:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share