Bhai Pheru News

Bhai Pheru News بھائی پھیرؤ اور گردونواح کی خبروں سے آگاہ رہنے کےلیے ہمارے پیج کو لائق اینڈ فالو کریں۔۔۔

19/08/2026
18/08/2026

نکمے ایکسئین و ایس ڈی اوز کی بدولت شہر اندھیروں میں ڈوب گیا ۔۔۔
پیچھلے 4 گھنٹے سےمسلسل بجلی بندش نے شہریوں کی نیدیں اڑا کر رکھ دی۔شدید گرمی کے ستاۓ شہریوں کی بدعائیں ۔۔۔

14/08/2026

جشن آذادی کے رنگ
بجلی و گیس لوڈشیڈنگ
کے سنگ مبارک ہو 😎🤗

خودکو ایڈووکیٹ ظاہر کرنے والا شخص جعلی نکلا تھانہ صدر پھولنگر پولیس  نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعلی ایڈووکیٹ کو گرفتار ...
11/08/2026

خودکو ایڈووکیٹ ظاہر کرنے والا شخص جعلی نکلا

تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعلی ایڈووکیٹ کو گرفتار کرلیا

ملزم تھانہ میں آکر خود کو ایڈووکیٹ ظاہر کر رہا تھا جس کی شک کی بنا پر ویریفیکیشن کی گئی
ویریفیکیشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد ملزم کے پاس موجود کارڈ کا پنجاب بار میں کوئی ریکارڈ موجود نہ تھا

ملزم کی شناخت محمد عدنان والد رحمت علی کے قوم آرائیں سکنہ اولکھ کے نام سے ہوئی جو قصور میں مختلف محکموں کے دفاتر میں خود کو ایڈووکیٹ ظاہر کر کے کام لیتا تھا

11/08/2026
منشیات فروش کے خلاف عدالتی فیصلہ!پولیس کی موثر تفتیش، محنت اور ٹھوس شواہد کی بدولت منشیات فروش مقصود کو 14 سال قید بمعہ ...
07/08/2026

منشیات فروش کے خلاف عدالتی فیصلہ!
پولیس کی موثر تفتیش، محنت اور ٹھوس شواہد کی بدولت منشیات فروش مقصود کو 14 سال قید بمعہ 04 لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔

Address

Main Multan Road Bhai Pheru
Bhai Pheru
55260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhai Pheru News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhai Pheru News:

Shortcuts

Share