Tanveer Hussain

Tanveer Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanveer Hussain, Market Research Consultant, mandi town Bhakkar, Bhakkar.

24/06/2023
13/05/2023

إنا لله وإنا إليه راجعون

پاکستانی نزاد سعودی امام مسجد نبویﷺ و مسجد قباء"الشیخ محمد بن خلیل القارئ" آج بروز پیر 18 شوال 1444 ہجری بمطابق 8 مئی 2023 کو صبح دو بجے مدینہ منورہ میں انتقال فرماگئے۔

اللہ سبحانہ و تعالیٰ حضرت شیخ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلى مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

شيخ محمد بن خليل کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ مغرب مسجد نبوی شریفﷺ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بقیع قبرستان میں ہوگی إن شاء الله.

آپ کے والد شیخ خلیل الرحمٰن رحمۃ اللہ علیہ کا شمار کبار قراء الحرمين میں سے ہوتا تھا آپ حرمين شريفين کے اماموں کے شيخ اور استاذوں میں سے تھے:

آپ کے ممتاز اور مشہور طلباء کے نام ذکر کئے جاتے ہیں۔

1. شیخ ڈاکٹر محمد ایوب رحمہ اللہ مسجد نبوی کے تھے۔

2. آپ کے بڑے بیٹے شیخ محمد خلیل القارئ، مسجد نبوی کے امام ( جن کی یہ انتقال کی خبر ہے )

3. آپ کے دوسرے بیٹے شیخ محمود خلیل القارئ، امام مسجد نبوی شریف و مسجد قبلتین کے امام تھے۔

4. امام حرم مکی شیخ علی جابر، جنہوں نے مسجد الحرام میں ایک عرصے تک تراویح اور نمازوں کے فرائض انجام دیئے

5. شیخ ڈاکٹر علی بن عبدالرحمن الحذیفی، مسجد نبوی کے امام و خطیب

6. شیخ ڈاکٹر عبداللہ بصفر، انٹرنیشنل تحفيظ القرآن الكريم فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل۔

7. شیخ مشاري راشد العفاسي مشہور و معروف قاری و مقرئ

8. سفير ائمہ حرمین شریفین الشیخ سعد النعمانی، مدير معهد الشیخ سعد النعماني للقرآن الكريم و علومه و مشرف مركز القرآن الكريم والدراسات الإسلامية

اس کے علاوہ مختلف ممالک کے ہزاروں کی تعداد میں حفاظ اور قراء آپ کے دامنِ فیض سے مستفیض ہوچکے ہیں .

شیخ خلیل رحمه الله ارضِ حرمين شريفين میں حفظِ قرآن کے مكاتب کے بانیوں میں سے ایک تھے آپ کا بنیادی تعلق پاکستان سے تھا 1963 میں آپ حجازِ مقدس منتقل ہوئے۔r

06/03/2023

Boti Paler Ker 😜😂 Episode 15 | Funny Molvi 😂 | Saraiki Funny 🤣 ...

23/02/2023

Address

Mandi Town Bhakkar
Bhakkar
3563

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveer Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share