𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐁𝐡𝐚𝐤𝐤𝐚𝐫

  • Home
  • 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐁𝐡𝐚𝐤𝐤𝐚𝐫

𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐁𝐡𝐚𝐤𝐤𝐚𝐫 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐁𝐡𝐚𝐤𝐤𝐚𝐫, Social Media Agency, Bhakkar, .
(1)

بھکر کی آواز یہ صفحہ بھکر کی سماجی سرگرمیوں، تفریحی مواد، خبروں اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا مقصد بھکر کے عوام کی آواز کو بلند ہماری ویڈیوز، انٹرویوز اور خصوصی رپورٹس دیکھنے کے لیے ہمارے صفحے کو لائک اور فالو کریں۔

18/09/2026

🚨 اہم اطلاع — دو نوجوان گمشدہ ہیں

بھکر میں دو نوجوان گزشتہ 2، 3 دن سے لاپتہ ہیں۔ اگر کسی بھائی نے انہیں کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم اس نمبر پر فوراً رابطہ کریں:

📞 0337-4741812

آپ کی ایک اطلاع ان کے اہلِ خانہ کے لیے بہت اہم ہو سکتی ہے۔

17/09/2026

Kya Bachay Bhi Social Media Use Kar Sakte Hain? @༄.𝐇A͜͡🅢︎𝐄𝔹🇵🇰

16/09/2026

Haseeb Khanzada Ko Social Media Par Lana Wala Kon Ha?❤️ @༄.𝐇A͜͡🅢︎𝐄𝔹🇵🇰

15/09/2026

What Is Haseeb Khanzada’s Connection With Dr. Zahra? 🤔 | Find Out in This Video!

14/09/2026

Haseeb Khanzada Ko Tiktok LIVE Par Pelha Lion Gift Kis Na Mara?🦁🎁@༄.𝐇A͜͡🅢︎𝐄𝔹🇵🇰 🔥

12/09/2026

Haseeb Khanzada Exclusive Podcast | From TikTok Fame to Real Life | Voice of Bhakkar...!❤🎤

08/09/2026

اس بھائی کے ساتھ جو ہوا، اس پر ہمیں اس کی حوصلہ افزائی اور سپورٹ کرنی چاہیے۔ اگر آپ بھی اس کی بات سے متفق ہیں تو اس ویڈیو کو سپورٹ کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ 🤝

07/09/2026

Special Announcement For Bhakkar People.❤️@𝑫𝑹.𝒁𝑨ح𝑹𝑨🕊️ MunDa

میں جناب ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے میرے جیسے غریب اور بوڑھے آدمی کی فریاد ...
07/09/2026

میں جناب ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے میرے جیسے غریب اور بوڑھے آدمی کی فریاد سن کر المکہ سٹی ہاؤسنگ اسکیم کے بارے میں منصفانہ فیصلہ کیا۔ ڈی سی صاحب کو حکم دیا کہ محمد اکرم خان ڈویلپرز سے سہولت لے کر مکینوں کو دو۔
لیکن کچھ مایوس بھی ہیں کہ اے سی صاحب شاید ڈی سی صاحب کے حکم پر عمل کرتے ہیں یا نہیں، کیوں کہ اے سی صاحب غلام محی الد ین رضا صاحب نے اس سے پہلے بھی المکہ سٹی ہاؤسنگ اسکیم کے بارے میں رپورٹ دینے میں بہت ناانصافی کی ہے۔
Deputy Commissioner, Bhakkar Bhakkar Police

06/09/2026

Floodlight Cricket tournament opening ceremony time, Thank you Organiser Ahsan Alam , Ehsanullah Sand & Delawar.

Address

Bhakkar

30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐁𝐡𝐚𝐤𝐤𝐚𝐫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed advertising & marketing company?

Share