Arbaz khan official

Arbaz khan official Khayaal ki gehraiyon se, lafzon ki satah tak — yeh meri pehchaan hai.

افریقہ میں ہر صبح ایک ہرن جاگتا ہے۔ اسے شیر سے زیادہ تیز دوڑنا چاہیے ورنہ وہ مر جائے گا۔اور ہر صبح ایک شیر جاگتا ہے۔ اسے...
18/07/2025

افریقہ میں ہر صبح ایک ہرن جاگتا ہے۔ اسے شیر سے زیادہ تیز دوڑنا چاہیے ورنہ وہ مر جائے گا۔

اور ہر صبح ایک شیر جاگتا ہے۔ اسے ہرن سے زیادہ تیز دوڑنا چاہیے ورنہ وہ بھوک سے مر جائے گا۔

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کون ہیں ہرن یا شیر۔

لیکن جب سورج نکلتا ہے تو آپ کو بس دوڑنا پڑتا ہے۔

"سچے دوست وہ نہیں جو ہر وقت ساتھ ہوں، بلکہ وہ ہیں جو مشکل وقت میں تمھیں اکیلا محسوس نہ ہونے دیں۔"😊
10/06/2025

"سچے دوست وہ نہیں جو ہر وقت ساتھ ہوں، بلکہ وہ ہیں جو مشکل وقت میں تمھیں اکیلا محسوس نہ ہونے دیں۔"😊

Eid-ul-Azha ka second Day mubarak ho😊
08/06/2025

Eid-ul-Azha ka second Day mubarak ho😊

07/06/2025

عید مبارک!
دل کی گہرائیوں سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہمارے دلوں میں محبت، خلوص اور بھائی چارے کے جذبات کو مزید مضبوط کرے۔
آمین ثم آمین

Arbaz khan😊

06/06/2025

صبح بخیر ❤️ ❤️ ❤️
‏‏اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے سب سے پہلے اپنا سکون اور اطمینان ۔

05/06/2025

صبح بخیر زندگی❤

ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿـــﮟﻣﺮﺩﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺟﮭﺎ دیتے ہیں

"جہاز اس پانی کی وجہ سے نہیں ڈوبتے جو ان کے اردگرد ہوتا ہے،وہ اس پانی سے ڈوبتے ہیں جو ان کے اندر چلا جاتا ہے۔جو کچھ تمہا...
02/06/2025

"جہاز اس پانی کی وجہ سے نہیں ڈوبتے جو ان کے اردگرد ہوتا ہے،
وہ اس پانی سے ڈوبتے ہیں جو ان کے اندر چلا جاتا ہے۔
جو کچھ تمہارے آس پاس ہو رہا ہے، اُسے اپنے اندر مت آنے دو —
ورنہ وہ تمہیں بھی نیچے کھینچ لے گا۔"

01/06/2025

یہ کوئی شہرت کی تلاش نہیں… بس دل کی باتوں کو لفظوں میں ڈھالنے کی ایک کوشش ہے۔

یہاں کوئی بڑا فلسفہ نہیں، لیکن ہر پوسٹ کے پیچھے ایک چھوٹا سا جذبہ ضرور ہوگا۔

اگر کبھی کوئی لفظ دل کو چھو جائے، تو سمجھ لینا… یہ صفحہ تمہارے لیے ہے۔

🤍 خوش آمدید — خیال کی گہرائیوں سے، لفظوں کی سطح تک

Address

Gadola Road Bhakkar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbaz khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share