TMQ Bhakkar South Official

TMQ Bhakkar South Official تحریک منہاج القران سوشل میڈیا کے متعلق معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابط کریں۔

ان شاء اللہ 💖 دنیائے اسلام کی سب سے بڑی "عالمی میلاد کانفرنس"۔۔۔ جس میں عرب و عجم سے لوگ شریک ہوتے ہیں۔۔۔آپ کو بھی بھرپو...
28/07/2026

ان شاء اللہ 💖

دنیائے اسلام کی سب سے بڑی "عالمی میلاد کانفرنس"۔۔۔ جس میں عرب و عجم سے لوگ شریک ہوتے ہیں۔۔۔

آپ کو بھی بھرپور شرکت کی دعوت ہے۔۔۔

الداعي الي الخير :
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز
ضلع بھکر (جنوبی)

26 جولائی 2026 - نوتک تحتریک منہاج القرآن، ضلع بھکر (جنوبی) کے ضلعی و تحصیلی ذمہ داران کا تحصیل بھکر کی یونین کونسل نوتک...
28/07/2026

26 جولائی 2026 - نوتک

تحتریک منہاج القرآن، ضلع بھکر (جنوبی) کے ضلعی و تحصیلی ذمہ داران کا تحصیل بھکر کی یونین کونسل نوتک کا وزٹ، یوسی نوتک کی تنظیم سازی مکمل کی۔

مجدد المئة الحاضرة حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب سماعت کیا گیا۔

سید امجد علی شاہ بخاری نے نظم کی اہمیت اور تنظییم کی افادیت پر گفتگو کی، جبکہ سمہع اللہ گورچھہ نے ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔

اللہ رب العزت توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔
__________________________________

شوکت معین - سمیع طاہر
ناظمین سوشل میڈیا
تحریک منہاج القرآن
ضلع بھکر (جنوبی)

26 جولائی 2026 - داجل سیکٹرداجل سیکٹر کی یوسی دولت والا میں صابر حسین کھوکھر کے زیر انتظام مرکزِ علم کی کلاس کا خوبصورت ...
27/07/2026

26 جولائی 2026 - داجل سیکٹر

داجل سیکٹر کی یوسی دولت والا میں صابر حسین کھوکھر کے زیر انتظام مرکزِ علم کی کلاس کا خوبصورت منظر۔۔۔ جس میں اہل محلہ نے شرکت کی۔

کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس پر درود و سلام (2000) پڑھا گیا، مجدد المئة الحاضرة حضور شیخ الاسلام مدظلہ العالی کے خطاب کا ایک حصہ سماعت کیا گیا۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب مدظلہ العالی نے مصطفوی معاشرے کی تشکیل کیلئے 7 میم کا تصور دیا ہے، جو درج ذیل ہیں:

1۔ ماں
2۔ مسکن
3۔ مکتب
4۔ مسجد
5۔ معلم
6۔ میڈیا
7۔ مواخات

اللہ رب العزت توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔
_______________________________________

شوکت معین - سمیع طاہر
ناظمین سوشل میڈیا
تحریک منہاج القرآن
ضلع بھکر (جنوبی)



25/07/2026

کیا مولا علی علیہ السلام کو الصدیق اکبر کہا جا سکتا ہے؟؟؟

24 جولائی 2026 - داجل سیکٹر تحریک منہاج القرآن، داجل سیکٹر کی یونین کونسل دولت والا کی بستی جھوک ارائیں میں وڈیو پروگرام...
25/07/2026

24 جولائی 2026 - داجل سیکٹر

تحریک منہاج القرآن، داجل سیکٹر کی یونین کونسل دولت والا کی بستی جھوک ارائیں میں وڈیو پروگرام، جس میں مجدد المئة الحاضرة حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب سماعت کیا گیا۔ اہل محلہ نے شرکت کی۔

اللہ رب العزت توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔
_____________________________________

شوکت معین - سمیع طاہر
ناظمین سوشل میڈیا
تحریک منہاج القرآن
ضلع بھکر (جنوبی)

23 جولائی 2026 - داجل سیکٹرداجل سیکٹر کی یوسی کچی شہانی میں جامع مسجد رحمانیہ میں مرکزِ علم کی کلاس کا خوبصورت منظر۔۔۔ ج...
24/07/2026

23 جولائی 2026 - داجل سیکٹر

داجل سیکٹر کی یوسی کچی شہانی میں جامع مسجد رحمانیہ میں مرکزِ علم کی کلاس کا خوبصورت منظر۔۔۔ جس میں اہل محلہ نے شرکت کی۔

کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس پر درود و سلام پڑھا گیا، مجدد المئة الحاضرة حضور شیخ الاسلام مدظلہ العالی کے خطاب کا ایک حصہ سماعت کیا گیا۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب مدظلہ العالی نے مصطفوی معاشرے کی تشکیل کیلئے 7 میم کا تصور دیا ہے، جو درج ذیل ہیں:

1۔ ماں
2۔ مسکن
3۔ مکتب
4۔ مسجد
5۔ معلم
6۔ میڈیا
7۔ مواخات

اللہ رب العزت توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔
_______________________________________

شوکت معین - سمیع طاہر
ناظمین سوشل میڈیا
تحریک منہاج القرآن
ضلع بھکر (جنوبی)



آئیے ۔۔۔ !!!منہاج القرآن انٹرنیشنل کا حصہ بنئے ۔۔۔اور مصطفوی ﷺ معاشرے کی تشکیل کیلئے اپنا کردار ادا کیجئے۔۔۔الداعي الي ا...
24/07/2026

آئیے ۔۔۔ !!!

منہاج القرآن انٹرنیشنل کا حصہ بنئے ۔۔۔
اور مصطفوی ﷺ معاشرے کی تشکیل کیلئے اپنا کردار ادا کیجئے۔۔۔

الداعي الي الخير :
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز
ضلع بھکر (جنوبی)

تربیتی نشست و تنظیم نومنہاج القرآن ویمن لیگ، ضلع بھکر (جنوبی)ان شاء اللہ ہفتہ 25 جولائی، صبح 8 بجے ضلعی سیکرٹریٹ گڈولہ ر...
23/07/2026

تربیتی نشست و تنظیم نو
منہاج القرآن ویمن لیگ، ضلع بھکر (جنوبی)

ان شاء اللہ
ہفتہ 25 جولائی، صبح 8 بجے
ضلعی سیکرٹریٹ گڈولہ روڈ بھکر میں تربیتی ورکشاپ اور تنظیم نو
کا اہتمام یے۔
جس میں مرکز سے بطورِ خاص ویمن لیگ کی سسٹرز قائدین تشریف لا رہی ہیں۔

منہاج القرآن کی رفقاء خواتین بھرپور اور بروقت تشریف لائیں۔

منجانب: منہاج القرآن ویمن لیگ، بھکر (جنوبی)

20 جولائی 2026 - یوسی سٹی-3یونین کونسل ملانوالی میں ہفتہ وار حلقہ درود کا پروگرام، تلاوت و درود پاک کے بعد مجدد المئة ال...
21/07/2026

20 جولائی 2026 - یوسی سٹی-3

یونین کونسل ملانوالی میں ہفتہ وار حلقہ درود کا پروگرام، تلاوت و درود پاک کے بعد مجدد المئة الحاضرة حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب مدظلہ العالی کے خطاب کا ایک حصہ سماعت کیا گیا۔

غلام فرید مصطفوی (ناظم مالیات و ممبرشپ TMQ تحصیل بھکر) اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ نیز ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مشعل بردار جلوس کے سلسلہ میں مشاورت کی گئی۔

اللہ رب العزت توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔
__________________________________________

شوکت معین - سمیع طاہر
ناظمین سوشل میڈیا
تحریک منہاج القرآن
ضلع بھکر (جنوبی)

19 جولائی 2026 - یوسی سٹی-3یونین کونسل سٹی-3 محترم محمد تسلیم قادری صاحب کے گھر میں حلقہ درود کا پروگرام، تلاوت و درود پ...
20/07/2026

19 جولائی 2026 - یوسی سٹی-3

یونین کونسل سٹی-3 محترم محمد تسلیم قادری صاحب کے گھر میں حلقہ درود کا پروگرام، تلاوت و درود پاک کے بعد مجدد المئة الحاضرة حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب مدظلہ العالی کے خطاب کا ایک حصہ سماعت کیا گیا۔

سمہع اللہ گورچھہ، پیر عبدالرحمن قریشی، غلام فرید مصطفوی، امیر عباس اور اہل محلہ نے شرکت کی۔ ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مشعل بردار جلوس کے سلسلے میں بھی مشاورت کی گئی۔

اللہ رب العزت توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔
__________________________________________

شوکت معین - سمیع طاہر
ناظمین سوشل میڈیا
تحریک منہاج القرآن
ضلع بھکر (جنوبی)

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMQ Bhakkar South Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share