BIRDS

BIRDS Broiler Farming services and Pharmacy business and Agriculture Farm

20/01/2022
11/01/2022

اسلام وعلیکم برادرذ

امید ھے سب خیریت سے ھونگے

یہ سب ھولڈنگ کا کمال ھے

نقصان تو ھوناھی

ھے 50 سے لیکر 70 تک چوزا ڈالا

ھوا ھے اوپر سے فیڈ مینگی بروڈنگ

کاسٹ وغیرہ مال روک کر اپنا مزید نقصان

نہ کرے ریٹ ایسے ھی رھے گا

ایک پوائنٹ ایف سی آر گرانے کا

مطلب اپنا 2000 کلو وزن کم کرنا

ھے موٹا مال تب کرے جب ریٹ

200 پلس ھو لہہذا اپنے آپ پر ظلم

نہ کرے مال سیل کرے جو رب

نے لکھا ھے ھونا ھی ھونا ھے

چوزا سستا ھے سیل کر کے نیا ڈالے

باقی ماشاءاللہ آپ سب سمجھدار ھے

خدا سب کے رزق ھلال میں برکت

ڈالے اور بے شمار رزق عطا فرمائے

اور نقصان سے بچائے خداوند کریم

آپ سب کو صحت عطا فرمائے

اور والدین کا سایہ قائم رکھے

آمین آمین

ڈاکٹر رانا لیاقت ایگری ڈیری اینڈ
پروٹین فارم

مدینہ میڈیکل پھلروان انسانوں

جانوروں ھربل امپورٹڈ ادویات کا مرکز

🌹غریبوں کے لیے فری میڈیس🌹

Since 1993

التماس

دعا فاتح۔ ایثال ثواب

❤️🌹🌹والدہ محترمہ 🌹🌹❤️

رانا عادل لیاقت پھلروان سرگودھا

🙏03060969833🙏

09/01/2022

مری کا بائیکاٹ کرے یہ ظالم ھیں حکومت اور یہ منافع خور زمہ دارھیں میمان نوازی سیکھو اور بہت جگہ ھیں دیکھنے کے لیے یہ مجبوری کا فایدہ اٹھاتے رھے لوگ کمرہ نہ لے سکے

مدینہ میڈیکل پھلروان کی سروس کی 27 سال مکمل ھونے پر آپ کے مشکور ھیں  آپ بھائیوں کے تعاون کا شکریہ انشاءالللہ ھمیشہ کی طر...
29/12/2021

مدینہ میڈیکل پھلروان کی سروس کی 27 سال مکمل ھونے پر آپ

کے مشکور ھیں آپ بھائیوں کے تعاون کا شکریہ

انشاءالللہ ھمیشہ کی طرع معیار اور آپ کی صحت کے ضامن

29/12/2021

کسی بھی قسم کی ادویات اور ویکسین
انسانوں اور جانوروں کی فیڈ امپورٹڈ میڈیسن کے لیے رابطہ کرے

29/12/2021

کسی بھی قسم کی ادویات انسانوں کی جانوروں کی دیسی

رجسٹرڈ امپورٹڈ ڈاگ فیڈ کیٹ فیڈ برائلر فیڈ

ویکسنشن انسانوں کی جانوروں کی

برائلرمیڈیسن کے لیے رابطہ کرے

SINCE 1994
M/S Rana and co ( REG)
Tcs ocs leoperd courier fedex facilty available to deliver ur door step
03060969833

Address

Salam Interchange M2 Motorway Phularwan
Bhalwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BIRDS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BIRDS:

Share