29/01/2024
چاہے موسم کیسا بھی ہو، آپ کو گھر سے نکل کر ووٹ ڈالنا ہے،الیکشن عوام کے ہوتے ہیں،اپنی حکومت کو لائیں،میں زندہ صرف 8 فروری کیلئے ہوں کہ یہ الیکشن دیکھ کر جاؤں، نامور دانشور انور مقصود کا پیغام۔۔۔!!!