The Voice of Bhera

The Voice of Bhera بھیرہ ، سرگودھا ، بھلوال ، ملکوال ،پھلروان ،میانی جھاوریاں ، شاہپور، پنڈ دادنخان ، للہ کوٹمومن کی اپڈیٹس کے لیے The Voice of Bhera پیج کو فالو کریں شکریہ ❤️

سبز ہلالی پرچم کو دنیا میں ایک الگ پہچان الگ مقام دینے والی پاکستانی قیادت ماشاءاللہ ❤️❤️
18/04/2026

سبز ہلالی پرچم کو دنیا میں ایک الگ پہچان الگ مقام دینے والی پاکستانی قیادت ماشاءاللہ ❤️❤️

‏چاچو دی گیم چینجر✌️🥴پاکستان سعودیہ کے ساتھ ہے سعودیہ ایران کے خلاف ہے ایران امریکہ کے خلاف ہے سعودی امریکہ کے ساتھ ہے پ...
02/03/2026

‏چاچو دی گیم چینجر✌️🥴
پاکستان سعودیہ کے ساتھ ہے سعودیہ ایران کے
خلاف ہے ایران امریکہ کے خلاف ہے سعودی
امریکہ کے ساتھ ہے پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے
پاکستان ایران کے بھی ساتھ ہے ایران امریکہ کے
خلاف ہے جبکہ ایران روس کے ساتھ ہے روس
امریکہ کے خلاف ہے افغانستان امریکہ کے خلاف ہے
جبکہ پاکستان روس کے بھی ساتھ ہے پاکستان چین
کے ساتھ ہےجبکہ چین افغانستان کے ساتھ افغانستان پاکستان کے خلاف ہے دوبئی سعودیہ کے خلاف ہے اور پاکستان دوبئی کے ساتھ ہے، جبکہ سعودیہ دوبئی کے
خلاف ہے لیکن پاکستان سعودیہ کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔🤪
The Voice of Bhera

01/03/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعوان 💔
آیت اللہ خامنہ ای شہید ہو گئے 😥
ایران نے تصدیق کر دی

 #ودھن لوکڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ وزیر مملکت صحت ملک صہیب احمد بھرتھ صوبائی وزیر مواصلات پنجاب کے حکم پر عملدرآمد کرت...
18/02/2026

#ودھن لوک
ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ وزیر مملکت صحت ملک صہیب احمد بھرتھ صوبائی وزیر مواصلات پنجاب کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ ایریگیشن کے افسران جس میں ایکسین صاحب ایس ڈی او صاحبہ اور دیگر افسران نے دریائی کٹاو کو روکنے اور قبرستان کو بچانے کیلئے وزٹ کیا
جہاں پر مقامی لوگوں نے افسران بالا سے مطالبہ کیا کہ ہمارے قبرستان کو بچایا جائے
اور محکمہ ایریگیشن والوں نے یقین دہانی کروائی کہ انشاءاللہ جلد از جلد دریائی کٹاو کو روکنے اور قبرستان کو بچانے کیلئے بندوبست کیا جائے گا

  🚨🚨🚨میانی کا علاقہ اور خصوصاً ودھن گاؤں ایک بار پھر دریائے جہلم کی بے رحم موجوں کی زد میں ہے۔چند فٹ کے فاصلے پر موجود ق...
18/02/2026

🚨🚨🚨
میانی کا علاقہ اور خصوصاً ودھن گاؤں ایک بار پھر دریائے جہلم کی بے رحم موجوں کی زد میں ہے۔
چند فٹ کے فاصلے پر موجود قبرستان ہمیں خبردار کر رہا ہے کہ اگر آج قدم نہ اٹھایا گیا تو کل بہت دیر ہو جائے گی۔
🚨 افسرانِ بالا سے مؤدبانہ مگر پُرزور اپیل ہے کہ فوری نوٹس لے کر ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی اقدامات کیے جائیں، ورنہ تاریخ ایک اور بستی کو دریا بوس ہوتے دیکھے گی۔

15/02/2026

بائیکاٹ ای چنگا سی
عزت تے بچ جانی سی
#😂😅😅

15/02/2026

پاکستان 🇳🇪VS 🇵🇰انڈیا
آج کا میچ کون جیتے گا۔ ۔؟

 #سرگودھا کے لئے اعزاز سرگودھا کا لڑکا اب   میں کھیلتا نظر آئے گا روآنہ تحصیل کوٹمومن کا ابھرتا سٹار۔۔۔محمد اویس ظفر کو ...
13/02/2026

#سرگودھا کے لئے اعزاز سرگودھا کا لڑکا اب میں کھیلتا نظر آئے گا
روآنہ تحصیل کوٹمومن کا ابھرتا سٹار۔۔۔
محمد اویس ظفر کو سیالکوٹ سٹالینز نے 60 لاکھ روپے میں پی۔ایس۔ایل سیزن 11 کیلئے اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔
تحصیل کوٹ مومن کےلئے ایک بڑا اعزاز۔۔
نوجوان کیلئے ڈھیر ساری نیک تمنائیں اور دعائیں ۔۔۔

03/02/2026

The Voice of Bhera
کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو شب برات کی مبارک رات مبارک اللہ اس مبارک رات کے صدقے ہم سب پر اپنا کرم فرمائے آمین 🤲

 #سرگودھا کے لئے اعزاز ورلڈ بینک کے صدر سراج اجے پال سنگھ بنگا آج پاکستان کے تاریخی دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ دورہ صرف اق...
02/02/2026

#سرگودھا کے لئے اعزاز
ورلڈ بینک کے صدر سراج اجے پال سنگھ بنگا آج پاکستان
کے تاریخی دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ دورہ صرف اقتصادی تعاون تک محدود نہیں بلکہ اس میں ایک گہری جذباتی وابستگی بھی شامل ہے، جو اسے غیر معمولی اہمیت عطا کرتی ہے۔

سراج بنگا اس موقع پر اپنے آبائی گاؤں خوشاب میں واقع “گلی سکھاں والی” کا دورہ کریں گے، جہاں ان کے والد، لیفٹیننٹ جنرل ہربھجن سنگھ بنگا، نے اپنی زندگی کے ابتدائی سال گزارے۔ وہ وہاں موجود تاریخی گوردوارہ صاحب میں عالمی امن کے لیے خصوصی دعا بھی کریں گے۔ مقامی لوگ اپنے “زمین کے بیٹے” کے استقبال کے لیے روایتی ڈھوڈا (مٹھائی) اور آبائی گھر کی مقدس مٹی پیش کریں گے، جس سے اس دورے کی جذباتی اہمیت مزید نمایاں ہو جاتی ہے۔

اقتصادی محاذ پر بھی یہ دورہ انتہائی اہم ہے۔ اس دوران:
• پاکستان کے بجلی کے شعبے کے لیے 36 ارب ڈالر کے قرضے پر مذاکرات ہوں گے۔
• پاکستان کی مجموعی ترقی کے لیے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ منصوبے کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب سندھ طاس معاہدے پر اہم بات چیت جاری ہے، جس نے خطے کے مستقبل کے حوالے سے اس دورے کی اسٹریٹجک اہمیت کو دوچند کر دیا ہے۔ عالمی مالیاتی تعاون اور علاقائی استحکام کے تناظر میں سراج بنگا کا یہ دورہ پاکستان کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

Address

Bhera,Sargodha
Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice of Bhera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share