08/09/2022
اپنے گھروں میں خوبصورت پینافلیکس وال پیپر لگوائیں، سیم اور خراب پینٹ کو بھول جائیں. آئل پینٹ، ڈسٹمپر وغیرہ پر خرچ کرنے کی اب آپ کو ضرورت نہیں. آئیں آپ کو پینافلیکس وال پیپر کے فوائد بتائیں. 😄
⬅ پینلنگ سے سستا اچھا اور پائدار (جبکہ پینلنگ ٹوٹ جاتی ہے)
⬅ سیجل شدہ اور خراب پینٹ والی دیواروں کا مکمل علاج (سیجل پلاسٹک کو نقصان نہیں پہنچا سکتی)
⬅ بہ شمار سمپل اور 3ڈی ڈیزائنز (اپنے گھروں میں دلکش ڈیزائنز لگوائیں)
⬅ فٹنگ کی لائف ٹائم وارنٹی
⬅ مناسب قیمت، معیاری کام
⬅ ڈیزائنز اور ریٹ کے لیے رابطہ کریں 03415933171 wp