14/08/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 🖤
افسوسناک خبر | اطلاعِ نمازِ جنازہ
انتہائی غم و اندوہ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ذگہ میں ناظم استاد اور کریم استاد کے والدِ محترم محمد زرین (عرف باز ماما) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
📅 دن: آج بروز جمعہ
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: ذگہ
تمام دوستوں اور علاقہ مکینوں سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی عاجزانہ اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنۃ الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین! 🤲