18/06/2026
انا لله وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
عزیز الرحمان کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج 3:00 بجے زگہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔
اللہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔