Digital Media Cell Mandanr

Digital Media Cell Mandanr Digital Media Cell Mandanr Buner

08/07/2026

کیا ہماری اسٹیبلشمنٹ اپنی ذمہ داریوں تک محدود ہے؟ کیا دفاع کے علاوہ ملک کی سیاست کو وہ کنٹرول نہیں کر رہے؟ مولانا فضل الرحمان
Maulana Fazl ur Rehman

08/07/2026

اللّٰہ آپ کا سایہ شفقت ہمشہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔ آمین 🤲

08/07/2026

آہوں اور سسکیوں کا المناک داستان
خیمے میں سرد راتوں سے اپنے گھر کی خوشی تک دردناک سفر۔178 واں گھر کا افتتاح


08/07/2026

طلباء کرام کو چند گزارشات / صوبائی نائب امیر جناب مفتی فضل غفور صاحب کا خطاب کرتے ہوئے۔
M***i Fazli Ghafoor

08/07/2026
الحمدللہ مفتی فضل غفور صاحب سیلاب زدگان کیلئے گھروں کی تعمیر میں ڈبل سنچری کے قریب پہنچ چکے ہیں، یہ محض اینٹوں اور پتھرو...
05/07/2026

الحمدللہ

مفتی فضل غفور صاحب سیلاب زدگان کیلئے گھروں کی تعمیر میں ڈبل سنچری کے قریب پہنچ چکے ہیں، یہ محض اینٹوں اور پتھروں کی عمارتیں نہیں، بلکہ ان بے سہارا خاندانوں کے ٹوٹے ہوئے خوابوں کی دوبارہ تعمیر، ان کی امیدوں کی بحالی اور ان کے سروں پر عزت و وقار کی چھت فراہم کرنے کا عظیم مشن ہے۔

جب سیلاب نے لوگوں سے ان کے گھر، سامان اور خوشیاں چھین لیں، تب ایسے مخلص اور دردِ دل رکھنے والے لوگ ان کیلئے امید کی کرن بن کر سامنے آئے۔ مفتی فضل غفور صاحب کی یہ بے لوث خدمات، انسانیت، اخلاص اور ایثار کی روشن مثال ہیں، جو آنے والی نسلوں کیلئے بھی مشعلِ راہ رہیں گی۔

اللّٰہ تعالیٰ ان کی شب و روز محنت، اخلاص اور خدمتِ خلق کے جذبے کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے، ان کے رزق، عمر اور عزت میں بے پناہ برکت نصیب فرمائے اور ان کے ہاتھوں مزید ضرورت مند خاندانوں کو اپنے گھروں کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
M***i Fazli Ghafoor

Address

Tehsil Mandanr, District Buner
Bunerwal
NAWAGAI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Cell Mandanr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share