امر بالمعروف

  • Home
  • امر بالمعروف

امر بالمعروف امر بالمعروف و نہی عن المنکر
Amr bi al-Mruf wa Nahi an al-Munkar

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق سال 2025ء کے دوران ضلع ب...
31/12/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق سال 2025ء کے دوران ضلع بھر میں مجموعی طور پر 14876 مقدمات درج کیے گئے، جن میں 13761 ملزمان کو گرفتار کر کے 37 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ریکوری عمل میں لائی گئی، ضلع بھر میں 1331 اشتہاری مجرمان گرفتار کیے گئے جبکہ 225 عدالتی مفروران کو بھی پابندِ سلاسل کیا گیا، ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 526 مقدمات درج کیے گئے اور اتنی ہی تعداد میں ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 55 بندوقیں، 15 کلاشنکوف، 19 رائفلیں، 431 پسٹل، 4 ریوالور اور 1301 راؤنڈ برآمد کیے گئے، منشیات کے خلاف 540 مقدمات درج کر کے ملزمان کے قبضے سے 8 من 14 کلوگرام چرس، 28 کلو 647 گرام ہیروئن، 16590 لیٹر شراب، 21 چالو بھٹیاں، 2721 لیٹر لاہن اور 1 کلو 79 گرام آئس برآمد کی گئی، ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے سال 2025ء کے دوران 408 مقدمات میں ملوث 54 گینگز کے 167 ارکان کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے 23 گائیں، 187 بکرے بکریاں، 65 موٹر سائیکلیں، 24 موبائل فون، 26 پسٹل، 88 گولیاں، گھریلو سامان اور نقدی برآمد ہوئی، نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں 679 مقدمات درج کیے گئے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کے احکامات پر سال 2025ء کے دوران 4503 سرچ آپریشنز کے دوران 116228 افراد کی تصدیق کی گئی، سال 2024ء کے مقابلے میں سال 2025ء کے دوران قتل کے مقدمات میں 25 فیصد، ڈکیتی رابری معہ قتل میں 75 فیصد، ڈکیتی میں 80 فیصد، رابری میں 40 فیصد، سرقہ موٹر وہیکل میں 15 فیصد، وہیکل چھیننے میں 31 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری میں 107 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کے مطابق عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے اقدامات کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جا رہا ہے۔

گورنمنٹ نرسنگ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نوجوانوں کی شمولیت پر مبنی ایک اہم سیمینار https://citymedia.pk/7178/
13/12/2025

گورنمنٹ نرسنگ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نوجوانوں کی شمولیت پر مبنی ایک اہم سیمینار https://citymedia.pk/7178/

گورنمنٹ نرسنگ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نوجوانوں کی شمولیت پر مبنی ایک اہم سیمینار City Media Pakistan علاقائی خبریں -

سی ای او ایجوکیشن ٹوبہ میڈم راحیلہ جمیل اور ڈی ای او سیکنڈری چوہدری شاہد خوشنود نے گورنمنٹ ہائی سکول 739 گ ب کمالیہ کا د...
13/12/2025

سی ای او ایجوکیشن ٹوبہ میڈم راحیلہ جمیل اور ڈی ای او سیکنڈری چوہدری شاہد خوشنود نے گورنمنٹ ہائی سکول 739 گ ب کمالیہ کا دورہ کیا https://citymedia.pk/7181/

سی ای او ایجوکیشن ٹوبہ میڈم راحیلہ جمیل اور ڈی ای او سیکنڈری چوہدری شاہد خوشنود نے گورنمنٹ ہائی سکول 739 گ ب کمالیہ کا دورہ کیا City Media Pakistan علاقائی خبریں -

پی آر او ٹوبہ محمد عطاء اللہ ایس آئی کے والد کے وفات کی افسوسناک خبر پر پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صحافیوں نے گہرے رنج و ...
13/12/2025

پی آر او ٹوبہ محمد عطاء اللہ ایس آئی کے والد کے وفات کی افسوسناک خبر پر پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صحافیوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار https://citymedia.pk/7184/

پی آر او ٹوبہ محمد عطاء اللہ ایس آئی کے والد کے وفات کی افسوسناک خبر پر پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صحافیوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار City Media Pakistan علاقائی خبریں -

محکمہ لائیو اسٹاک کی موبائل ویٹرنری ڈسپنسری نے چک نمبر 329 ج ب رسالہ میں ایک روزہ مفت کیمپ https://citymedia.pk/7187/
13/12/2025

محکمہ لائیو اسٹاک کی موبائل ویٹرنری ڈسپنسری نے چک نمبر 329 ج ب رسالہ میں ایک روزہ مفت کیمپ https://citymedia.pk/7187/

محکمہ لائیو اسٹاک کی موبائل ویٹرنری ڈسپنسری نے چک نمبر 329 ج ب رسالہ میں ایک روزہ مفت کیمپ City Media Pakistan علاقائی خبریں -

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمدللہمورخہ 11 دسمبر 2025 بروز جمعرات کے اخباری تراشےمحمد آصف حسین راناسرپرست پریس کلب ٹوبہ ...
12/12/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمدللہ
مورخہ 11 دسمبر 2025 بروز جمعرات کے اخباری تراشے

محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیورو چیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
🌐https://citymedia.pk
👉Tik tok: https://www.tiktok.com/?_t=ZS-90xXbdmRONE&_r=1
👉 Facebook: https://www.facebook.com/share/1C8P3LUWts/
📞 0345-7567328

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمدللہمورخہ 6 دسمبر 2025 بروز ہفتہ کے اخباری تراشےمحمد آصف حسین راناسرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک...
06/12/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمدللہ
مورخہ 6 دسمبر 2025 بروز ہفتہ کے اخباری تراشے

محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیورو چیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
🌐https://citymedia.pk
👉Tik tok: https://www.tiktok.com/?_t=ZS-90xXbdmRONE&_r=1
👉 Facebook: https://www.facebook.com/share/1C8P3LUWts/
📞 0345-7567328

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ کے ایم ایس ڈاکٹر شہاب عالم سے پریس کلب کے سرپرست محمد آصف حسین رانا اور ڈاکٹر لیاقت کامران کی ملا...
24/10/2025

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ کے ایم ایس ڈاکٹر شہاب عالم سے پریس کلب کے سرپرست محمد آصف حسین رانا اور ڈاکٹر لیاقت کامران کی ملاقات

Patron of Toba Tek Singh Press Club Muhammad Asif Hussain Rana and Chairman of Executive Committee Dr. Liaqat Kamran met with MS DHQ Hospital Dr. Syed Shahab Alam to discuss hospital performance, patient care, and public facilities. Dr. Shahab Alam rejected negative propaganda and assured quality he...

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمداللہمورخہ 2 ستمبر 2025 بروز منگل کے اخباری تراشے محمد آصف حسین رانا سرپرست پریس کلب ٹوبہ ...
02/09/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمداللہ
مورخہ 2 ستمبر 2025 بروز منگل کے اخباری تراشے
محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیوروچیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ 03457567328
پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس اور کیمرہ مین کی کوئی فیس نہ ہے۔
ہمارے نزدیک صحافت انتہائی مقدس عمدہ اور پاکیزہ پیشہ ہے۔ہمیں اپنے قلم کی حرمت کی پاسداری کرنی چاہیے اور ہمیشہ حق اور سچ لکھنا چاہیے
ہم دکھائیں گے تمھیں "حسن قلم"کی طاقت
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں
https://citymedia.pk/
M Asif Hussain Rana






















سرکارِ دو عالم ﷺ کی ولادت انسانیت کے لیے سب سے بڑی سعادت ہے، محمد آصف حسین راناٹوبہ ٹیک سنگھ ( بیورو رپورٹ ) سرپرست پریس...
25/08/2025

سرکارِ دو عالم ﷺ کی ولادت انسانیت کے لیے سب سے بڑی سعادت ہے، محمد آصف حسین رانا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( بیورو رپورٹ ) سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد آصف حسین رانا نے کہا ہے کہ ماہِ ربیع الاول رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، یہی وہ وقت ہے جب کائنات کے لیے سب سے بڑی خوش خبری آئی اور نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے، انہوں نے کہا کہ اہلِ ایمان کے لیے حضور ﷺ کی ولادت کی خوشی منانا دراصل اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار ہے، اور یہ ایمان کی تازگی کا ذریعہ بھی ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ اس مبارک مہینے میں اپنے گھروں اور گلیوں کو نہ صرف چراغاں اور جھنڈیوں سے سجائیں بلکہ اپنی زبانوں کو درود و سلام سے تر رکھیں، میلاد کی محفلیں صرف چراغانی اور نعرے بازی تک محدود نہ ہوں بلکہ ان محفلوں کے ذریعے حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنانے کا پیغام عام کیا جائے، محمد آصف حسین رانا نے مزید کہا کہ آج کے دور میں امت کو سب سے زیادہ حضور ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم معاشرتی بگاڑ، نفرت اور بدامنی کو ختم کر سکیں، سرکار ﷺ کی ولادتِ باسعادت ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کو محبت، اخوت اور عدل و انصاف سے آراستہ کریں، انہوں نے تمام مسلمانوں کو ماہِ ربیع الاول کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئیے مل کر اس مہینے کو وحدتِ امت اور عشقِ رسول ﷺ کے فروغ کا ذریعہ بنائیں۔

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمداللہمورخہ 24 اگست 2025 بروز اتوار کے اخباری تراشے محمد آصف حسین رانا سرپرست پریس کلب ٹوبہ...
24/08/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمداللہ
مورخہ 24 اگست 2025 بروز اتوار کے اخباری تراشے
محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیوروچیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ 03457567328
پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس اور کیمرہ مین کی کوئی فیس نہ ہے۔
ہمارے نزدیک صحافت انتہائی مقدس عمدہ اور پاکیزہ پیشہ ہے۔ہمیں اپنے قلم کی حرمت کی پاسداری کرنی چاہیے اور ہمیشہ حق اور سچ لکھنا چاہیے
ہم دکھائیں گے تمھیں "حسن قلم"کی طاقت
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں
https://citymedia.pk/
M Asif Hussain Rana






















Address

Chak #329

36050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امر بالمعروف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to امر بالمعروف:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share