24/01/2026
یہ میری حالیہ گرافک ڈیزائن پریکٹس کا کام ہے 🍔
یہ ایک اسائنمنٹ تھی جس میں مجھے
فوڈ پوسٹ موک اپس اور برانڈنگ کے رنگوں کو فالو کرتے ہوئے ڈیزائن بنانے تھے۔
اس پریکٹس میں میرا فوکس یہ تھا کہ:
• رنگ برانڈ کے مزاج کے مطابق ہوں
• ڈیزائن سادہ، صاف اور دیکھنے میں خوبصورت ہو
• پوسٹ سوشل میڈیا پر حقیقت کے قریب لگے
یہ کام سیکھنے اور خود کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے،
تاکہ آنے والے وقت میں میں اپنے کلائنٹس کو
مزید بہتر اور پروفیشنل ڈیزائنز فراہم کر سکوں۔
اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے
سادے، خوبصورت اور پروفیشنل گرافکس چاہتے ہیں،
تو ان باکس کھلا ہے۔ 📩