Kiran batool

Kiran batool "حسینؑ میرا فخر، زینبؑ میرا صبر، علیؑ میری پہچان"

01/10/2025

*میں لعنت کرتی ہوں اس عقیدے پر*
*جس میں یزید پالنے والے کو صحابی اور نبی ص پالنے والے کو کافر کہا جائے*

19/09/2025

✨ "دنیا مطلب پر چلتی ہے 🌍 اس لیے لڑکیوں 👧 اپنی اہمیت پہچانو 💎 اور اپنی عزت کی حفاظت خود کرو 🛡️… کیونکہ ہر انسان اپنے مطلب سے چلتا ہے 🤷‍♂️۔ یا اللہ پاک 🤲 ہر لڑکی کی عزت کی حفاظت فرما 🤍."

💪 💎 🔐 🌸 🌍 👑 🔥

یا اللہ 💔جس تکلیف میں یہ 2 بھائی ہیں انکے ماں باپ ہیں اللہ ایسی مشکل گھڑی کسی پر نہ لائے 2 سال پہلے یہ چار تھے بہن کا ان...
18/09/2025

یا اللہ 💔
جس تکلیف میں یہ 2 بھائی ہیں انکے ماں باپ ہیں اللہ ایسی مشکل گھڑی کسی پر نہ لائے

2 سال پہلے یہ چار تھے بہن کا انتقال ہوا 3 رہے گئے ابھی ماں باپ بیٹی کا غم بھولے نہیں تھے ماں جب بھی آتی رمضان ٹرانسمیشن میں وسیم بادامی صاحب کے ساتھ صرف اپنی بیٹی کی باتیں کیا کرتی تھی بیٹی کا گھر میں ایک الگ مقام ہوتا ہے لیکن چند روز قبل اس فیملی کا ایک اور فرد کم ہو گیا ان پھولوں نے ابھی کھلنا تھا مسکراہٹیں چہروں پر مزید لانی تھی 2 بھائی جو حیات ہے اپنے 2 بہن بھائی کو ملنے اب قبرستان جائے گے 💔💔

اللہ تعالٰی کسی ماں باپ پر بھی یہ مشکل وقت نہ لائے انسان ہر تکلیف برداشت کر لیتا ہے لیکن اولاد کا غم برداشت نہیں کر پاتا 😭

اللہ ان 2 بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے بد نظر سے محفوظ رکھے آمین 🤲

17/09/2025

حرام لمحوں سے بہتر ہے وہ پل… جو نکاح کے سائے میں
❤️✨حلال ہو جائے

Address

Chakwal

Telephone

+923278671402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiran batool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kiran batool:

Share