Fouzia Digital Studio

Fouzia Digital Studio Social Media Marketer
(1)

Social Media Marketer | Facebook/Instagram Ads Specialist | page Setup, Optimization & Management | Content Planning & Copy Writer
📲 WhatsApp: 03105726233

الحمد للہ! ✨ایک سال پہلے میں نے ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں کسی نے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس مکمل کرنے کا سرٹیفکیٹ شیئر کیا...
17/06/2026

الحمد للہ! ✨

ایک سال پہلے میں نے ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں کسی نے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس مکمل کرنے کا سرٹیفکیٹ شیئر کیا تھا۔ اس پوسٹ پر میں نے کمنٹ کیا تھا: 'ان شاء اللہ ایک دن میں بھی ایسی پوسٹ کروں گی۔' آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ دن آ گیا ہے۔ ❤️

الحمد للہ! میرا Social Media Marketing Course کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک سرٹیفکیٹ نہیں بلکہ مسلسل محنت، سیکھنے، صبر اور خود پر یقین کی ایک خوبصورت داستان ہے۔ اس سفر کے دوران نہ صرف بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا بلکہ الحمد للہ اس فیلڈ میں کام کرنا اور ارن کرنا بھی شروع کر دیا۔

میں دل کی گہرائیوں سے میم Sidra Naseem کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے انتہائی مخلصانہ، پروفیشنل اور دوستانہ انداز میں ہمیں یہ کورس کروایا۔ جب بھی مجھے کسی مسئلے کا سامنا ہوا، انہوں نے نہ صرف میری بات کو توجہ سے سنا بلکہ ہر ممکن رہنمائی اور سپورٹ بھی فراہم کی۔ ان کا رویہ، خلوص اور طلبہ کے لیے فکر واقعی قابلِ تعریف ہے۔
She is truly a pure soul. ❤

میں DigiXcel اور پوری ٹیم کی بھی بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے ہر مرحلے پر بہترین سپورٹ اور رہنمائی فراہم کی۔

یہ کامیابی مجھے ایک بار پھر یاد دلاتی ہے کہ اگر نیت اچھی ہو، محنت جاری رکھی جائے اور اللہ پر بھروسہ رکھا جائے تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں۔ 🌸

اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے جس نے مجھے یہ مقام عطا کیا۔ یہ تو صرف آغاز ہے، ان شاء اللہ سیکھنے اور آگے بڑھنے کا سفر اسی طرح جاری رہے گا۔ ✨

🌷🤍

کلائنٹس کا اعتماد ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے، اور یہی اعتماد کامیاب تعلقات کی بنیاد ہے۔ 🌟
28/09/2025

کلائنٹس کا اعتماد ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے، اور یہی اعتماد کامیاب تعلقات کی بنیاد ہے۔ 🌟

25/09/2025

🚀 چاہے کوئی بھی بزنس ہو — کامیابی کا راز Testing میں ہے!

اکثر بزنس اونرز ایک ہی ایڈ، ایک ہی آفر یا ایک ہی کری ایٹیو پر انحصار کر لیتے ہیں اور پھر رزلٹس نہ آنے پر مایوس ہو جاتے ہیں۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بزنس میں کوئی بھی چیز پہلی بار میں "پرفیکٹ" نہیں ہوتی۔

🔑 اصل کامیابی کا فارمولا یہ ہے:
Test, Analyze, Improve and Repeat

✅ ایک پروڈکٹ کے مختلف ورژنز ٹیسٹ کریں
✅ ایک ہی میسج کے الگ الگ انداز آزمائیں
✅ آڈینس سیگمنٹس کو الگ الگ ٹیسٹ کریں
✅ ایڈز، کری ایٹیوز اور پرائسنگ کو بار بار ایکسپیریمنٹ کریں

📊 یہی Testing آپ کو یہ سمجھاتی ہے کہ:
کون سا پروڈکٹ زیادہ پسند کیا جا رہا ہے؟
کون سا میسج زیادہ سیلز لا رہا ہے؟
اور کہاں آپ کا پیسہ ضائع ہو رہا ہے؟

⚠️ بغیر ٹیسٹنگ کے بزنس چلانا ایسے ہی ہے جیسے آنکھوں پر پٹی باندھ کر گاڑی چلانا۔
نہ سمت نظر آئے گی، نہ منزل کا پتا چلے گا… اور آخر میں نقصان ہی ہوگا۔

🚀 Meta Ads = Real Business Growth✨ Results that Speak:📩 66 New Client Messages🛒 17 Sales Generated💰 Revenue: PKR 27,200 ...
14/09/2025

🚀 Meta Ads = Real Business Growth

✨ Results that Speak:
📩 66 New Client Messages
🛒 17 Sales Generated
💰 Revenue: PKR 27,200 (Product Price: PKR 1,600)
💸 Average Cost per Message: Only PKR 15

یہی ہے اصل Smart Marketing Strategy → کم بجٹ، زیادہ رزلٹ ✅

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس روزانہ نئے leads, sales اور revenue generate کرے…
📲 آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جائیں۔

🎯 Client Case Study – Educational Toys Business 🎯ہمارے کلائنٹ کے لیے ہم نے Educational Toys کا ad run کیا۔📊 Results from...
12/09/2025

🎯 Client Case Study – Educational Toys Business 🎯

ہمارے کلائنٹ کے لیے ہم نے Educational Toys کا ad run کیا۔

📊 Results from Campaign:

💰 کل بجٹ: PKR 345

📩 میسجز موصول ہوئے: 90+

🛒 ان میں سے 53 کسٹمرز نے آرڈر کنفرم کیا

👉 اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے ایسے results چاہتے ہیں تو میری services دستیاب ہیں:

✅ FB Page Setup & Optimization
✅ Facebook & Instagram Ads
✅ Copywriting

📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنا بزنس grow کریں:
WhatsApp: 0310-5726233

🚀 آج کا بزنس وہی کامیاب ہے جو صرف پروڈکٹ نہیں، بلکہ اپنی پریزنٹیشن اور مارکیٹنگ کے ذریعے پہچانا جائے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ...
31/08/2025

🚀 آج کا بزنس وہی کامیاب ہے جو صرف پروڈکٹ نہیں، بلکہ اپنی پریزنٹیشن اور مارکیٹنگ کے ذریعے پہچانا جائے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس:
✨ آن لائن ایک مضبوط اور پروفیشنل امیج بنائے
✨ بالکل درست آڈیئنس تک پہنچے
✨ اور سیلز میں واضح اضافہ کرے

تو یہ میری سروسز آپ کے لیے ہیں:
✅ page Setup & Optimization
✅ Facebook & Instagram Ads Management
✅ Engaging & High-Converting Copywriting

📌 سوچیں… جب آپ کا برانڈ اعتماد دلانے والا لگے، میسج صحیح لوگوں کو ملے اور سیلز مسلسل بڑھیں، تو آپ کے بزنس کا سفر کہاں تک جا سکتا ہے؟

👉🏻 تو دیر کس بات کی؟
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو کامیابی کی اگلی منزل تک لے جائیں۔ 🚀

🌐 سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیریز – Class 21🌟 ایڈ بجٹ اور دورانیہ کیسے رکھیں؟جب آپ فیس بُک یا انسٹاگرام پر ایڈ چلانا چاہتے ہیں...
26/08/2025

🌐 سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیریز – Class 21
🌟 ایڈ بجٹ اور دورانیہ کیسے رکھیں؟

جب آپ فیس بُک یا انسٹاگرام پر ایڈ چلانا چاہتے ہیں،
تو بجٹ (budget) اور دورانیہ (duration) طے کرنا بہت اہم ہوتا ہے۔

✅ بجٹ اور دورانیہ کا فیصلہ آپ کے مقصد (objective) اور audience کے حساب سے ہوتا ہے
✅ شروعات ہمیشہ چھوٹے بجٹ سے کریں تاکہ risk کم ہو

💰 بجٹ کیسے طے کریں؟

🔹 آغاز PKR 300 سے ممکن ہے:
جی ہاں! اگر آپ beginner ہیں تو روزانہ PKR 300 سے بھی اپنا پہلا ad چلا سکتے ہیں، خاص طور پر اگر آپ boost post کر رہے ہوں یا صرف awareness بڑھانا چاہتے ہوں۔

🔹 PKR 500–1000 سے بہتر results:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایڈ تھوڑا وسیع audience تک جائے تو PKR 500 سے اوپر بجٹ بہتر رہے گا۔

🔹 Test & Learn strategy:
شروع میں کم بجٹ رکھ کر campaign test کریں، جو results اچھے آئیں وہاں بجٹ بڑھائیں۔

⏳ دورانیہ کیسے رکھیں؟

🔹 کم از کم 5–7 دن:
فیس بُک کے algorithm کو ایڈ سیکھنے اور optimize کرنے کے لیے وقت دیں۔

🔹 Short term offers کے لیے:
اگر کوئی خاص آفر یا event ہے تو 3–5 دن کا ایڈ بھی چلا سکتے ہیں۔

📝 مثال کے طور پر، مقصد، بجٹ اور دورانیہ:

🔹 اگر آپ کا مقصد صرف Awareness ہے
→ روزانہ بجٹ: PKR 300–500
→ دورانیہ: کم از کم 5–7 دن

🔹 اگر آپ چاہتے ہیں Engagement یا Website Traffic
→ روزانہ بجٹ: PKR 500–1000
→ دورانیہ: 7–10 دن

🔹 اگر آپ کا فوکس ہے Leads یا Sales
→ روزانہ بجٹ: PKR 1000–2000
→ دورانیہ: 7–14 دن

💬 آپ کی رائے میرے لیے بہت قیمتی ہے!
اگر کوئی سوال، الجھن یا فیڈبیک ہو تو کمنٹ میں ضرور شیئر کریں۔







🌐 سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیریز – class 20🌟 ایڈ Objective کیسے منتخب کریں؟ (یعنی ad کا مقصد!)جب آپ Facebook پر ad چلانا چاہت...
25/08/2025

🌐 سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیریز – class 20
🌟 ایڈ Objective کیسے منتخب کریں؟ (یعنی ad کا مقصد!)

جب آپ Facebook پر ad چلانا چاہتے ہیں، تو سب سے پہلا سوال ہوتا ہے:
"آپ اس ad سے چاہتے کیا ہیں؟"
یعنی آپ کا مقصد کیا ہے؟

اگر مقصد clear نہیں ہوگا، تو results بھی نہیں ملیں گے۔

🎯 آئیں جانتے ہیں 5 اہم ad objectives جو آپ کو منتخب کرنے ہوتے ہیں:

🔹 Awareness
جب آپ چاہتے ہیں لوگ آپ کے page یا brand کو جانیں اور پہچانیں۔

🔹 Traffic
جب آپ چاہتے ہیں لوگ کسی لنک پر جائیں، جیسے website، WhatsApp یا YouTube وغیرہ۔

🔹 Engagement
جب آپ چاہتے ہیں لوگ پوسٹ پر likes، comments یا shares کریں۔

🔹 Leads
جب آپ چاہتے ہیں لوگ اپنا نمبر، ای میل یا info دیں تاکہ آپ رابطہ کر سکیں۔

🔹 Sales
جب آپ چاہتے ہیں لوگ کوئی چیز خریدیں یا آپ کی service لیں۔

💬 کمنٹ میں بتائیں:
آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟ یا اگر کوئی سوال ہے تو ضرور لکھیے، میں جواب دوں گی ❤️







📊 Meta Ads – Proven Results✅ صرف PKR 1,574 کے بجٹ میں 90 نئے کلائنٹس کے میسجز✅ اوسط لاگت: صرف PKR 17 فی میسجیہی ہے اصل S...
24/08/2025

📊 Meta Ads – Proven Results

✅ صرف PKR 1,574 کے بجٹ میں 90 نئے کلائنٹس کے میسجز
✅ اوسط لاگت: صرف PKR 17 فی میسج

یہی ہے اصل Smart Marketing
کم بجٹ، زیادہ کلائنٹس 🚀

👉🏻 اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس روزانہ نئے میسجز اور کسٹمرز حاصل کرے
📲 ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جائیں۔

Address

Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fouzia Digital Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share