چمن عوام نیوز chaman awam News

چمن عوام نیوز chaman awam News This page is for news inbox me

دھغہ ھلک نوم حافظ رحمت اللہ د مدرسے سہ غورزیدلی دی یوہ ھفتہ کیزی چی ورک دی کہ ھر ساہ تہ معلومات ستہ پر دا نمبر دی حال را...
05/07/2026

دھغہ ھلک نوم حافظ رحمت اللہ د مدرسے سہ غورزیدلی دی یوہ ھفتہ کیزی چی ورک دی کہ ھر ساہ تہ معلومات ستہ پر دا نمبر دی حال راکئ
03128198361

21/06/2026

طورخم بارڈر سے پاکستان داخل ہوتے ہی پاکستانی ڈرائیور سجدہ شکر میں گر پڑا
9 ماہ سے افغانستان میں پھنسے پاکستانی ڈرائیور نے طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوتے ہی سجدہ شکر ادا کیا۔ جذباتی مناظر نے وہاں موجود افراد کو بھی آبدیدہ کر دیا۔
ڈرائیور نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ طویل انتظار، مشکلات اور پریشانیوں کے بعد بالآخر اپنے وطن واپس پہنچنا اس کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔

19/06/2026

انشاءالله د خپلو مینوالو په مرسته به دا چېلج ګټم...!

300,000 ویوز چېلج

*چمن میں تھانہ کاریزات کے ایس ایچ او جبار کے حکم پر متعدد بزرگ مظاہرین پر تشدد کیا گیا۔ جن میں سے ایک کی ویڈیو بھی وائرل...
09/02/2026

*چمن میں تھانہ کاریزات کے ایس ایچ او جبار کے حکم پر متعدد بزرگ مظاہرین پر تشدد کیا گیا۔ جن میں سے ایک کی ویڈیو بھی وائرل ہوچکی ہے۔*
*سیاسی حلقوں نے وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایس ایچ او کو بھی انکوائری میں شامل کیا جائے تاکہ شفاف تحقیقات یقینی بنائی جا سکیں۔*
*چمن میں دوران احتجاج نقاب پوش پولیس کا بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیرِاعلیٰ نے انکوائری کا اعلان کر دیا ہے تاہم ایس ایچ او جبار کو شامل انکوائری کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے جن کے حکم پر متعدد مظاہرین پر تشدد کیا گیا۔
*چمن میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی و دیگر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران پولیس کی جانب سے پرامن مظاہرین پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ ایک بزرگ شخص پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس میں نقاب پوش اہلکار کو تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
*سیاسی و سماجی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ وزیرِاعلیٰ بلوچستان واقعے کی انکوائری کا اعلان کر چکے ہیں، تاہم عوامی و سیاسی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ ایس ایچ او کو بھی تفتیش میں شامل کیا جائے تاکہ شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات یقینی بنائی جا سکیں۔
*عوامی و سیاسی حلقوں کی جانب سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور آئی جی پولیس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایس ایچ او کو بھی انکوائری میں شامل کیا جائے تاکہ شفاف تحقیقات یقینی بنائی جا سکیں اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی ہو۔

Address

Chaman Balochistan
Chaman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چمن عوام نیوز chaman awam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share