Baghoor Composing Center & Jobs Info center

  • Home
  • Baghoor Composing Center & Jobs Info center

Baghoor Composing Center & Jobs Info center اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔گھر بیٹھے ایک فون کال پر اپنا کام کروائیں ۔۔۔۔

*بیوہ کارڈ اپلائ کروائیں مناسب فیس میں*  *صرف پنجاب کے لوگ*👇🏻1. شناختی کارڈ فرنٹ بیک 2. موبائل نمبر جو بیوہ کے نام ہو3. ...
04/05/2026

*بیوہ کارڈ اپلائ کروائیں مناسب فیس میں*
*صرف پنجاب کے لوگ*
👇🏻
1. شناختی کارڈ فرنٹ بیک
2. موبائل نمبر جو بیوہ کے نام ہو
3. او ٹی پی آئے گا لازمی چاہیے ہوگا
*Baghoor Composing Centre- 0305-2808982*

*بیوہ کارڈ اپلائ کروائیں مناسب فیس میں*  *صرف پنجاب کے لوگ*پٹرول کی بچت کریں  اور گھر بیٹھے اپنے ان لائن اپلائی کروائیں ...
02/05/2026

*بیوہ کارڈ اپلائ کروائیں مناسب فیس میں*
*صرف پنجاب کے لوگ*
پٹرول کی بچت کریں اور گھر بیٹھے اپنے ان لائن اپلائی کروائیں
👇🏻
1. شناختی کارڈ فرنٹ بیک
2. موبائل نمبر جو بیوہ کے نام ہو
3. او ٹی پی آئے گا لازمی چاہیے ہوگا
*Baghoor Composing Centre- 0305-2808982*

*📢 سرکاری سکولوں کو ایک دفعہ پھر پرائیویٹ کرنے کے لیے اشتہار جاری کر دیا گیا*حکومتِ پنجاب کے پبلک اسکولز ری آرگنائزیشن پ...
31/03/2026

*📢 سرکاری سکولوں کو ایک دفعہ پھر پرائیویٹ کرنے کے لیے اشتہار جاری کر دیا گیا*

حکومتِ پنجاب کے پبلک اسکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (فیز 3) کے تحت اب آپ بھی سرکاری سکول لے سکتے ہیں

*کون اہل ہے؟*
پڑھے لکھے نوجوان (خواتین و حضرات) 🎓
وہ فرد جس کی تعلیم کم از کم 16 سال ہو، مشتہر شدہ اسکولوں کی فہرست میں سے ایک اسکول کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔
درخواست گزار کے پاس کم از کم 07 سال کا بعد از قابلیت (post-qualification) تجربہ ہونا لازمی ہے۔ تجربہ سرٹیفکیٹ مقررہ فارمیٹ کے مطابق Appendix-B میں جمع کروانا ہوگا۔
درخواست گزار کی زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 65 سال ہے

اہم تاریخیں:
📅 آن لائن درخواست کی آخری تاریخ: 31 مارچ 2026
📅 آن لائن درخواست کا دستخط شدہ پرنٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ: 7 اپریل 2026

*ابھی اپلائی کروئیں* 👇
*0305-2808982* https://whatsapp.com/channel/0029VaD5bAHJuyAFdSP8BQ0E

*🔊فیصل بینک میں نوکریاں* `📍Branch Service Officer` 👇 *Education:* Bachelors *Age:* 23-35 years *Last Date:* 13 April 202...
22/03/2026

*🔊فیصل بینک میں نوکریاں*
`📍Branch Service Officer`
👇
*Education:* Bachelors
*Age:* 23-35 years
*Last Date:* 13 April 2026
*تجربہ:* ضروری نہیں
===========
🏠گھر بیٹھے 👨‍💻آنلائن اپلائی کے لیے، ہمیں صرف واٹس ایپ پر ✍میسج کریں۔
🪀☎️ 0305-2808982 https://whatsapp.com/channel/0029VaD5bAHJuyAFdSP8BQ0E

📢 آج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد کی جانب سے پورے پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے گریجویٹ مرد و ...
05/03/2026

📢 آج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد کی جانب سے پورے پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے گریجویٹ مرد و خواتین کے لیے نوکریوں کا اعلان

*📍پوسٹ: Compliance Monitor (کنٹریکٹ بیس)*
تعلیم: کم از کم گریجویشن (14 سالہ تعلیم)
`⚠️ Motorcycle 🏍️ ka Regular Driving License 🪪 hona Lazmi he(Not Learning❌)⚠️`
عمر حد: 30 سال تک
📍 پوسٹنگ: ضلع کی بنیاد پر (پورے پاکستان میں)
🚫 اپلائی کی آخری تاریخ: 13 مارچ 2026

🌐 آن لائن اپلائی کرنے کے لئے رابطہ کر یں
*0305-2808982*
👨‍💼 مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں

*_🚨 TODAY is LAST DATE⚠️_**📣 (پنجاب حکومت) میں نئی نوکریاں! 📣* *Urban Unit 2026* `صرف انٹرویو ہوگا کوئی ٹیسٹ نہیں`*🔸  سر...
05/03/2026

*_🚨 TODAY is LAST DATE⚠️_*

*📣 (پنجاب حکومت) میں نئی نوکریاں! 📣*
*Urban Unit 2026*
`صرف انٹرویو ہوگا کوئی ٹیسٹ نہیں`
*🔸 سرویئر (Surveyor)* 50 آسامیاں

🔸 *تعلیم* ایف اے (F.A)، ایف ایس سی (F.Sc)، آئی سی ایس (I.Cs)، آئی کام (I.Com)، ڈی اے ای (D.A.E) یا ڈی کام (D.Com) پاس۔

🔸 *عمر کی حد:* 18 سے 45 سال تک۔
🔸 پنجاب بھر کے رہائشی تمام مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں۔

✅ *گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروائیں* :
📞0305-2808982

`📢 اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) میں شاندار نوکریوں کا اعلان! 📢`✅ کل اسامیاں: 239✅ تعلیمی قابلیت: پرائمری، میٹرک، انٹرمیڈیٹ ...
05/03/2026

`📢 اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) میں شاندار نوکریوں کا اعلان! 📢`

✅ کل اسامیاں: 239
✅ تعلیمی قابلیت: پرائمری، میٹرک، انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن
✅ عمر کی حد: 18 سے 30 سال (کچھ پوسٹس کے لیے 35 سال تک)

💼 خالی اسامیوں کی تفصیل:

1. سب انسپکٹر (BPS-14): 35 پوسٹ
2. اے ایس آئی (BPS-11): 47 پوسٹ
3. کانسٹیبل (BPS-07): 106 پوسٹ
4. کانسٹیبل ڈرائیور: 16 پوسٹ
5. ڈرائیور (BPS-04): 16 پوسٹ

`🌀مزید تفصیلات کے لیے اشتہار کو مکمل پڑھیں اور جس پوسٹ کے معیار پر پورا اتر رہے ہیں اس میں اپلائی کروا لیں`
_⚠️Last Date 15 March 2026_
قد (مرد): 5 فٹ 7 انچ--(خواتین):5 فٹ 4 انچ
💰Bank Fee 700Rs
🔊`نوٹ: گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کریں:`
0305-2808982

*بگھور کمپوزنگ سنٹر، چن**0305-2808982**فراہم کردہ خدمات*:*لاہور ہائی کورٹ + ڈسٹرکٹ ہائی کورٹ کی نادرا بائیومیٹرک کی سہول...
05/03/2026

*بگھور کمپوزنگ سنٹر، چن*
*0305-2808982*
*فراہم کردہ خدمات*:
*لاہور ہائی کورٹ + ڈسٹرکٹ ہائی کورٹ کی نادرا بائیومیٹرک کی سہولت دستیاب ہے*
"شناختی کارڈ کی فوری تصدیق" اور بائیومیٹرک ویری فکیشن
گاڑیوں کی ٹرانسفر لیٹر
*ان لائن گاڑی ٹرانسفر کی سہولت بھی دستیاب ہے*
*اخوت اسلامک بینک کہ قرضوں کی نادرہ بائیو میٹرک کی سہولت دستیاب ہے*

گاڑی کی ٹرانسفر کے لیے بائیومیٹرک تصدیق

FBR بائیومیٹرک اور ویری فکیشن سروسز
سمارٹ کارڈ کے ڈپلیکیٹ کاپی
گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی وصولی
FBR، اور سرکاری نوکری کے لیے شناختی کارڈ کی فوری تصدیق

رابطہ کی تفصیلات:
عامر بگھور
فون / واٹس ایپ:
0305-2808982

📢 خوشخبری! بگھور کمپوزنگ سینٹر لایا آپ کے لیے بہترین سہولیات​اب ایک ہی چھت تلےجاز کیش اور  ٹیلی نار ، ایزی پیسہ کی تمام ...
15/02/2026

📢 خوشخبری! بگھور کمپوزنگ سینٹر لایا آپ کے لیے بہترین سہولیات
​اب ایک ہی چھت تلےجاز کیش اور ٹیلی نار ، ایزی پیسہ کی تمام سروسز دستیاب ہیں!
​📱 ٹیلی نار + جاز کیش (Jazzcash+Telenor) سروسز:
​پیکجز: ٹیلی ناراور جاز کے تمام کال، ڈیٹا اور ایس ایم ایس پیکجز۔
​نئی سم: ٹیلی نار اور جاز کی نئی سم کا حصول۔
​سم ریپلیسمنٹ: پرانی یا خراب سم کی فوری تبدیلی۔
​💸 ایزی پیسہ،جاز کیش (Jazcash+Easypaisa) سروسز:
​اکاؤنٹ اوپننگ: نیا ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھلوائیں۔
​بائیومیٹرک ویریفکیشن: اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کروائیں۔
​لمٹ اپگریڈ: اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ کی حد (Limit) میں اضافہ کروائیں۔
​ڈورمنٹ اکاؤنٹ: بند یا غیر فعال (Dormant) اکاؤنٹ دوبارہ بحال کروائیں۔
​📍 رابطہ کریں:
*​بگھور کمپوزنگ سینٹر*
*📞 فون نمبر: 03052808982*

Address

Vpo Khas Chan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baghoor Composing Center & Jobs Info center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baghoor Composing Center & Jobs Info center:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share