12/09/2022
ڈاکٹرثانیہ نشتر صاحبہ نے جو پروگرام بنایا فنڈ ڈسٹریبیوشن کا کمال بنایا ہے۔
حقدار تک فنڈ پہنچانے کا کمال طریقہ بنایا۔
جہاں جہاں سیلاب اۓ جہاں جہاں گھر گرۓ وہاں ٹیمز جائیں گئی۔جس انسان کا گھر سیلاب کی وجہ سے گر گیا اُس انسان کے گھر کی فوٹو اور شناختی کارڈ نمبر فون نمبر اور اُس انسان کی فوٹو لی جائی گئی اور گوگل میپ پر اپلوڈ کی جاۓ گئی۔
تاکہ تصدیق کرنے میں اسانی ہو کہ حقدار کے پاس فنڈ کے پیسے پہنچے۔
اب پیسوں کی ترسیل کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا کہ کسی DCo پٹواری MNa mpa سے تصدیق نہیں کروانی پڑۓ گئی بلکہ جو گوگل میپ پر ٹیمز نے شناخت کی ہو گئی وہی انسان کا ڈیٹا اُس کے بائیو میٹرک کے سہارے شناخت ہو گئی اور بینک میں اُسی انسان کا اکاونٹ کھولے گا اور اُسی اکاونٹ میں رقم سینڈ ہو گئی وہ انسان خود جا کر بائیو میٹرک کر کے پیسے وصول کر سکے گا۔زبردست طریقہ نکالا امید ہے کہ۔۔
ان شاء اللہ حقدار تک حق پہنچے گا