17/07/2022
نوٹ: اس ویڈیو کو دیکھنے کیلئے اپ کو youtubeڈیٹا کے ضرورت نہیں یہ یہاں فس بک سے اپ دیکھ سکتے ہو۔
اسلام علیکم دوستوں!
جس طرح میں نے پچلے پوسٹ میں شئیر کیا ہوا تھا کہ میں اپنے چینل پر کس زبان میں کمپوٹر کے متعلق کلاسز شئیر کرو!
تو اس پوسٹ میں دوستوں نے اردو زبان کو زیادہ ترجیح دیا تو آج میں نے باقاعدہ اپنے کلاسزکے آغاز کیا۔۔۔ آج میں نے اس کلاس میں مائیکروسافت آفس کے ایک اپلیکشن جس کو MS Word کہا جاتا ہے اس میں سے 35وا کلاس لے لیا ہے اور اپ کے ساتھ شئیر کیا اور اگر اپ اس کورس کو سیکھنا چاہتے ہوں تو میرے Youtube چنل پر ویزٹ کرے۔
اس چنل میں اپ کو بلکل Beginning سے كلاسز مل جائیگا۔
تو یوٹیوب میں اپ سمپل ٹائپ کریں Naeem Meer تو اپ كو میرا چنل بلکل ٹاپ پر مل جائیگا۔
یہ ویڈیوں دیکھنے کیلئے نیچے کلک کریں۔