Abid Fiaz Official

Abid Fiaz Official Updates on Government Schemes, latest news, and skill learning. Stay informed and grow with Abid Fiaz

17/06/2026

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایات پر ضلع کونسل کی 90 موڑ، چیچہ وطنی میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور تعمیرات کے خلاف کارروائی ، برہان ہاؤسنگ سکیم، ایوب ٹاؤن، اضافی آبادی، الحمد گرینڈ مال اور بزنس پارک کی غیر قانونی تعمیرات مسمار، دفاتر سیل ۔ تاج محل مارکی، النور میرج ہال اور قصرِ بسمل میرج ہال بھی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر سیل ۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور تعمیرات کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

Finally Deal is done between Iran and USA. اِنْشَاءَ اللّٰہ اب گلشن کا کاروبار چلے گا۔
14/06/2026

Finally Deal is done between Iran and USA.
اِنْشَاءَ اللّٰہ اب گلشن کا کاروبار چلے گا۔

کروڑ لعل عیسن میرا حاشر جوان ہو گیا میری سارے ٹینشن ختم ہو گئی۔یہ جملہ کہنے والا باپ اپنے اسی بیٹے کے ہاتھوں قتلیہ ہے وہ...
13/06/2026

کروڑ لعل عیسن
میرا حاشر جوان ہو گیا میری سارے ٹینشن ختم ہو گئی۔
یہ جملہ کہنے والا باپ اپنے اسی بیٹے کے ہاتھوں قتل
یہ ہے وہ نا ہنجار بیٹا جسکو حفظ اس لیے کروایا کہ یہ اپنے گھر کے سات سے دس لوگوں کو جنت میں لے کر جائے گا اسنے اتنی بے حسی اور بے غیرتی کی کہ گھر میں چھوٹی سی بات پر باپ کو گولیوں سے بھون ڈالا پھر فرش دھو کر صاف کیا پھر مردہ باپ کو نہر کے پاس دوست کی مدد سے پھینک آیا، میت ملنے پر پھر امام بن کر جنازہ بھی خود پڑھایا

11/06/2026

سانحہ مری، ملتان کے جاں بحق ہونے والی خواتین اور بچوں کی نماز جنازہ ادا کی جانے لگی۔ رقت انگیز مناظر

11/06/2026

کھجور کے درخت پر چھپے ملزم کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

11/06/2026

ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چھٹہ میں گرفتاری سے بچنے کے لیے مطلوب ملزم کھجور کے درخت پر چڑھ گیا.

08/06/2026

زمین لرز گئی! 7.8شدت کےزلزے نے سب کو خوفزدہ کر دیا !اسکول کی ویڈیو سامنے آگئی!

فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ - کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں - اب تک 129 افراد زخمی جبکہ 15 لوگ جان کی بازی ہار گئے
08/06/2026

فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ - کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں - اب تک 129 افراد زخمی جبکہ 15 لوگ جان کی بازی ہار گئے

07/06/2026

کوئٹہ لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ پیش آئے افسوسناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

Address

90 Morr
Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Fiaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category