BinHadi1pk

BinHadi1pk we are providing all types of informations and entertainment news including AIOU help and news

04/01/2026

لعنت پاؤ عمیری اور اس کی۔۔۔۔ پر
ویسے 3:46 منٹ پر عمیری نے انگریزی بھی بولی تھی 🤣😂

چیچہ وطنی: ٹریفک پولیس کی نااہلی، حادثات میں روز بروز اضافہاندرون لاری اڈا بس کی ٹکر سے معذور شخص شدید زخمیچیچہ وطنی کے ...
31/12/2025

چیچہ وطنی: ٹریفک پولیس کی نااہلی، حادثات میں روز بروز اضافہ
اندرون لاری اڈا بس کی ٹکر سے معذور شخص شدید زخمی
چیچہ وطنی کے اندرون لاری اڈا میں بس ڈرائیور کی غفلت کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک معذور شخص شدید زخمی ہو گیا۔ واقعہ اڈے کے اندر موجود سڑک پر اس وقت پیش آیا جب بس ڈرائیور گاڑی موڑ رہا تھا اور اسے اندازہ نہ ہو سکا کہ معذور شخص بس کی زد میں آ گیا۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی معذور شخص کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے بعد بس ڈرائیور بس چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔
واضح رہے کہ چیچہ وطنی میں آئے روز پیش آنے والے دیگر حادثات زیادہ تر جی ٹی روڈ اور کمالیہ روڈ پر تیز رفتار بسوں کے باعث پیش آ رہے ہیں، جن کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانیں ضائع اور متعدد شہری زخمی ہو چکے ہیں، تاہم ٹریفک پولیس کی جانب سے مؤثر ٹریفک کنٹرول کے اقدامات نظر نہیں آ رہے اور اہلکار زیادہ تر چالان کے اہداف مکمل کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔
شہری حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اندرون لاری اڈا سمیت شہر بھر میں بسوں کی نگرانی سخت کی جائے اور فرار ہونے والے ڈرائیور کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔

30/12/2025

29/12/2025

27/12/2025

سبزی خریدتے وقت گاجر 🥕 اٹھا کر کھانے سے وٹامن اے کے ساتھ ساتھ گناہ بھی ملتا 😋ہے😋😋

Ertughrul ghazi Lovers
24/12/2025

Ertughrul ghazi Lovers

Turgut Angry 😡 Mood | Dirilis Ertugrul Scene | Ghazi Urdu _ Episode 9 _ Season 4(1080P_HD)ertughrul...

21/12/2025

21/12/2025



08/12/2025

Address

Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BinHadi1pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share