ایمپورٹیڈ حکومت نامنظور

ایمپورٹیڈ حکومت نامنظور king news&madia network diamer gilgit baltistan. king newspaper gilgit baltistan

14/08/2022

بابوسر
زیادہ آوارگی کرنا تو پسند بھی نہیں ویسے آج بڑی مدتوں بعد انکل Mehboob Ur-Rehman کی پرخلوص دعوت پر بابوسر ٹریپ کا موقع ملا۔۔۔

جس موقے پر جشن آزادی گالا پروگرام بابوسر کو بھی انجوائے کرنے کا موقع ملا سوچا آپ احباب کو بھی انجوائے کراتے ہے جس کیلئے ایک شارٹ ویڈیوز کے ساتھ آپ احباب کے خدمت میں حاظر ہو کوئی کمی پیشی ہوئی ہو تو معزرت چاہتاہوں دیکھے سنے اور آئی ڈی کو فالو کریں شکریہ Abdul Haleem achkzy
Abdul Haleem

09/08/2022

ہڈور
پھر یو ہوا گرمی سے بہاگتے بہاگتے ہڈور گجرات تک جا پونچے اور ایک شارٹ کلپ کے ساتھ دو دن انجوائے کرنے کے بعد واپس اپنی منزل پونچ گئے الحمد للہ...
ویڈیو کلپ لازمی دیکھے آئی ڈی کو فالو کریں Abdul Haleem

*محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان**پریس ریلیز/اپیکس کمیٹی جی بی کا اہم اجلاس/قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام کی جانب سے بر...
30/07/2022

*محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان*
*پریس ریلیز/اپیکس کمیٹی جی بی کا اہم اجلاس/قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام کی جانب سے بریفنگ/شرپسندوں کو فوری طور پر پکڑنے کا فیصلہ/*
*30 جولائی 2022*

گلگت۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی جی بی کا اجلاس منعقد ہوا.

جس میں کمانڈر ایف سی این اے، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی، ہوم سیکرٹری اور ایم آئی، آئی ایس آئی اور آئی بی کے سینئر نمائندوں نے شرکت کی۔

گلگت میں فائرنگ کے افسوس ناک واقعے کے بعد اپیکس کمیٹی جی بی کے اجلاس میں شرکاء نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

اجلاس کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی کہ چوک یادگار کے قریب جھگڑے کا مقامی واقعہ فائرنگ کی شکل اختیار کر گیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شرپسندوں کو فوری طور پر پکڑا جائے گا اور انصاف فراہم کیا جائے گا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ شرپسندوں کو اس واقعے کو فرقہ وارانہ بدامنی پھیلانے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جی بی کے امن کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

اجلاس میں جی بی کے شہریوں سے درخواست کی گئی کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں پر اعتبار نہ کریں اور جعلی خبروں پر بھروسہ نہ کریں۔سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کو گرفتار کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

کمیٹی نے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے اپیل کی کہ وہ آگے آئیں اور جی بی کے شہریوں کو پرامن رہنے کی رہنمائی میں اپنا کردار ادا کریں اور حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گلگت میں کل تمام بازار بند رہیں گے۔گلگت بلتستان کے دیگر حصوں میں حکومتی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ محرم کے اس مقدس مہینے میں کسی بھی قسم کی کشیدگی کو روکیں۔

شر پسندی کسی بھی قسم کی ہو کسی کی طرف سے بھی ہو قابل مذمت ہے۔ گلگت کا امن ہم سب کی ضرورت بھی ہے اور ہم سب کی ذمے داری بھ...
30/07/2022

شر پسندی کسی بھی قسم کی ہو کسی کی طرف سے بھی ہو قابل مذمت ہے۔ گلگت کا امن ہم سب کی ضرورت بھی ہے اور ہم سب کی ذمے داری بھی۔ گلگت بلتستان کے تمام دیگر اضلاع کا امن بھی گلگت کے امن سے مشروط ہے اس لیئے ہم سب کو اجتماعی طور پر بھی اور بحیثیت فرد واحد اس امن و امان کو بحال رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ یہ آگ اور خون کا کھیل بہت سی معصوم اور بے گناہ زندگیوں کو اپنی لپیٹ میں نہ لے سکے۔
بحیثیت انسان انسانیت ہی سب سے بڑا مذہب اور مسلک ہے اور کوئی بھی مذہب یا مسلک انتہا پسندی اور خون خرابے کی ترغیب نہیں دیتا۔ اگر ہم ایک دوسرے کے عقائد ونظریات کا احترام کریں اور صلہ رحمی اور بھائی چارگی کو فروغ دیں تو یہ علاقہ امن و سلامتی کا مرکز بن جائے گا امن و سکون ہی اس علاقے کی تعمیر و ترقی اور استحکام کا ضامن ہے اور ہماری نسلوں کے محفوظ اور خوشحال مستقبل کا انحصار بھی امن و امان پر ہے
Abdul Haleem۔

27/07/2022

‏کراچی ، بارش اور عوام کا جنون ۔

27/07/2022

سیلابی ریلیاں عروج پر کوہستان میں سیلابی ریلیوں سے لوگ پریشان سیلابی ریلیاں بے قابو ہوتے ہوئے دریاۓ سندھ میں داخل۔

27/07/2022

فیصلے کے ذریعے عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت کو گھر بھیجا گیا، پچھلے 4 ماہ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں تماشہ لگا ہے، 😂😂😂
حمزہ شہباز

27/07/2022

خطروں کے کھلاڑی احسان بھائی

26/07/2022

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کلعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا گیا۔

24/07/2022

اپر کوہستان میں خطرناک سیلابی ریلا اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین۔۔۔

Address

Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایمپورٹیڈ حکومت نامنظور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ایمپورٹیڈ حکومت نامنظور:

Share